جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے والے 26 ارکان کا ق لیگ میں شمولیت کیلئے رابطہ

datetime 27  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے والے 26 ارکان کا ق لیگ میں شمولیت کیلئے رابطہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کو چھوڑنے والے چھبیس سابق ارکان اسمبلی نے ق لیگ سے رابطہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق رابطہ کرنے والوں میں سابق ارکان اسمبلی فیض اللہ کموکا، چوہدری اخلاق سمیت دیگر رہنما شامل ہیں۔ان اراکین نے ق لیگ میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا… Continue 23reading پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے والے 26 ارکان کا ق لیگ میں شمولیت کیلئے رابطہ

جہانگیر ترین کے فوادچوہدری سمیت 100 سے زائد رہنماؤں سے رابطے، کئی رہنما گروپ میں شمولیت کیلئے رضامند

datetime 27  مئی‬‮  2023

جہانگیر ترین کے فوادچوہدری سمیت 100 سے زائد رہنماؤں سے رابطے، کئی رہنما گروپ میں شمولیت کیلئے رضامند

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر ترین گروپ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے کئی رہنما نئی جماعت میں شمولیت کے لئے رضا مند ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین نے 100 سے زائد رہنماؤں سے رابطے اور ملاقاتیں کی ہیں۔ ترین گروپ کے ذرائع کے مطابق فواد چوہدری اور فردوس عاشق… Continue 23reading جہانگیر ترین کے فوادچوہدری سمیت 100 سے زائد رہنماؤں سے رابطے، کئی رہنما گروپ میں شمولیت کیلئے رضامند

پنڈی کی سڑکوں پر عمران خان اور دیگر رہنماؤں کیخلاف غدار پاکستان کے بینرز آویزاں

datetime 27  مئی‬‮  2023

پنڈی کی سڑکوں پر عمران خان اور دیگر رہنماؤں کیخلاف غدار پاکستان کے بینرز آویزاں

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی مختلف شاہراہوں پر یوم مذمت غدار پاکستان کے بینر آویزاں کردیے گئے جس میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی تصاویر لگی ہیں۔مری روڑ، صدر اور کچہری چوک سمیت متعدد شاہراہوں پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی تصاویر پر غدار پاکستان کی تحریریں درج کی… Continue 23reading پنڈی کی سڑکوں پر عمران خان اور دیگر رہنماؤں کیخلاف غدار پاکستان کے بینرز آویزاں

اگلے 72گھنٹے میں ایک اور کیڑا چھوڑ جائے گا،یہ اپنی جان بچانے کیلئے خان کوچھوڑ کر نکل رہے ہیں،فیصل واوڈا

datetime 27  مئی‬‮  2023

اگلے 72گھنٹے میں ایک اور کیڑا چھوڑ جائے گا،یہ اپنی جان بچانے کیلئے خان کوچھوڑ کر نکل رہے ہیں،فیصل واوڈا

کراچی (این این آئی) تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگلے 72گھنٹے میں ایک اور کیڑا چھوڑ جائے گا۔ یہ اپنی جان بچانے کیلئے خان کوچھوڑ کر نکل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی زیدی… Continue 23reading اگلے 72گھنٹے میں ایک اور کیڑا چھوڑ جائے گا،یہ اپنی جان بچانے کیلئے خان کوچھوڑ کر نکل رہے ہیں،فیصل واوڈا

سابق صوبائی وزرا ء ہاشم ڈوگر اور رائے تیمور نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

سابق صوبائی وزرا ء ہاشم ڈوگر اور رائے تیمور نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب کے سابق وزیر داخلہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ہاشم ڈوگر، سابق صوبائی وزیرکھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی، سابق ایم پی اے مامون تارڑ اور پی ٹی آئی رہنما اخلاق احمد سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ نیشنل پریس کلب… Continue 23reading سابق صوبائی وزرا ء ہاشم ڈوگر اور رائے تیمور نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

شہزاد وسیم ڈٹ گئے بطور پی ٹی آئی سینیٹر کام جاری رکھنے کا اعلان

datetime 27  مئی‬‮  2023

شہزاد وسیم ڈٹ گئے بطور پی ٹی آئی سینیٹر کام جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ 9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس پر چڑھائی قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے۔سینیٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ… Continue 23reading شہزاد وسیم ڈٹ گئے بطور پی ٹی آئی سینیٹر کام جاری رکھنے کا اعلان

راجہ خرم نواز کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کے عہدوں سے دستبردار ہونے کا اعلان

datetime 27  مئی‬‮  2023

راجہ خرم نواز کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کے عہدوں سے دستبردار ہونے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ خرم نواز نے ساتھیوں سمیت پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز نے کہا کہ حلقے کے لوگوں کے ساتھ مشاورت کی اور سیاست سے دستبردار ہونے کافیصلہ کیا۔ حلقے کے لوگوں سے مشاورت کرکے… Continue 23reading راجہ خرم نواز کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کے عہدوں سے دستبردار ہونے کا اعلان

جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنیوالے 20ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل

datetime 27  مئی‬‮  2023

جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنیوالے 20ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل

راولپنڈی(این این آئی)جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنے والے 20ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کرلی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنوں کی جانب سے پرتشدد احتجاج میں دفاعی تنصیبات اور جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو… Continue 23reading جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنیوالے 20ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل

عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لیے اے ٹی سی سے رجوع کرلیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لیے اے ٹی سی سے رجوع کرلیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے درخواست میں کمشنر لاہور، ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔سابق وزیراعظم نے درخواست میں موقف اختیار… Continue 23reading عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لیے اے ٹی سی سے رجوع کرلیا

Page 721 of 12128
1 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 725 726 727 728 729 730 12,128