سرکاری چھتری تلے جوبھی پارٹی بنی ہے یاعنقریب بنے گی وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتی‘ شیخ رشید
لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت کی پیداوارمیثاق آمریت کی گودمیں بیٹھے ہیں ،سرکاری چھتری تلے جوبھی پارٹی بنی ہے یاعنقریب بنے گی وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتی ،گروتھ صفر ہے ڈیفالٹ ڈار کادروازہ کھٹکھٹارہاہے ،ساری قوم9 مئی کے واقعے کی مذمت کر رہی ہے… Continue 23reading سرکاری چھتری تلے جوبھی پارٹی بنی ہے یاعنقریب بنے گی وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتی‘ شیخ رشید