منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

سستی بجلی پیدا کرنے والے 8بجلی گھر فنی خرابی اور ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث بند

datetime 24  جون‬‮  2023

سستی بجلی پیدا کرنے والے 8بجلی گھر فنی خرابی اور ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث بند

لاہور(این این آئی)سستی بجلی پیدا کرنے والے 8بجلی گھر فنی خرابی اور ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث بند ہو گئے، سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کے مسائل کی وجہ سے 5 ہزار 406میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی۔ ذرائع کے مطابق بند پاور پلانٹس کا شمار سستی بجلی پیدا کرنے والے بجلی گھروں میں ہوتا… Continue 23reading سستی بجلی پیدا کرنے والے 8بجلی گھر فنی خرابی اور ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث بند

یونان کشتی حادثہ، رشتہ داروں کیلئے ہاٹ لائن قائم

datetime 24  جون‬‮  2023

یونان کشتی حادثہ، رشتہ داروں کیلئے ہاٹ لائن قائم

ایتھنز(این این آئی)بحیرہ روم میں یونان کے قریب کشتی حادثے کے بعد حکام نے رشتہ داروں کے لیے ہاٹ لائن قائم کردی ہے۔گزشتہ ہفتے بدھ کے روز تارکین وطن سے بھری ایک کشتی، جو لیبیا سے اٹلی جا رہی تھی، یونانی ساحل سے 47 ناٹیکل میل دور ڈوب گئی۔حادثے میں اب تک 104 افراد کو… Continue 23reading یونان کشتی حادثہ، رشتہ داروں کیلئے ہاٹ لائن قائم

وزیراعظم کے مشیر امیر مقام پر قاتلانہ حملہ

datetime 24  جون‬‮  2023

وزیراعظم کے مشیر امیر مقام پر قاتلانہ حملہ

شانگلہ/اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے قافلے پر فائرنگ کی گئی تاہم مشیر وزیراعظم محفوظ رہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما امیر مقام کے قافلے پر مارتونگ کے مقام پر نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی… Continue 23reading وزیراعظم کے مشیر امیر مقام پر قاتلانہ حملہ

تین تین اداروں سے پنشن لینے کی موجیں ختم، ریٹائر شخص صرف ایک ادارے سے پنشن لے سکے گا

datetime 24  جون‬‮  2023

تین تین اداروں سے پنشن لینے کی موجیں ختم، ریٹائر شخص صرف ایک ادارے سے پنشن لے سکے گا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) تمام شرائط پوری کر دی ہیں، آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ ہو جائے تو بسم اللہ، نہیں تو ہمارا گزارا ہو رہا ہے،وفاقی حکومت کے اخراجات کا تخمینہ 14 ہزار 480… Continue 23reading تین تین اداروں سے پنشن لینے کی موجیں ختم، ریٹائر شخص صرف ایک ادارے سے پنشن لے سکے گا

پی ٹی آئی کراچی کے 10یوسی چیئرمین کی پارٹی رکنیت منسوخ

datetime 24  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی کراچی کے 10یوسی چیئرمین کی پارٹی رکنیت منسوخ

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کراچی کے 10 یوسی چیئرمین اور ایک وائس چیئرمین کی پارٹی رکنیت منسوخ کر دی گئی۔صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے رکنیت منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان یوسی چیئرمین نے میئر کے الیکشن میں پارٹی کی ہدایت پر… Continue 23reading پی ٹی آئی کراچی کے 10یوسی چیئرمین کی پارٹی رکنیت منسوخ

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر نوٹس بھیج دیا

datetime 24  جون‬‮  2023

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر نوٹس بھیج دیا

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب)نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور ان کی اہلیہ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر طلبی کا نوٹس بھیج دیا۔نیب نے سابق وزیراعظم کو توشہ خانہ اور بشریٰ بی بی کو 190ملین پائونڈ کیس میں طلبی کا نوٹس بھیجا ہے۔ دونوں کو… Continue 23reading نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر نوٹس بھیج دیا

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید، دو زخمی

datetime 24  جون‬‮  2023

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید، دو زخمی

راولپنڈی (این این آئی)بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر ستوال سیکٹر میں چرواہوں کے ایک گروپ پر بلااشتعال اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور دو شدید زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہفتہ کو گیارہ بجکر 55منٹ پر پر بھارتی فوج… Continue 23reading بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید، دو زخمی

مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ (ن) چھوڑدی

datetime 24  جون‬‮  2023

مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ (ن) چھوڑدی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔مفتاح اسماعیل نے سیکرٹری جنرل (ن)لیگ احسن اقبال کے نام خط لکھا اور استعفے سے آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل نے ن لیگ کی تمام پارٹی کمیٹیوں سے بھی استعفیٰ دینے… Continue 23reading مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ (ن) چھوڑدی

توشہ خانہ ریفرنس، پی ٹی آئی چیئرمین کی حفاظتی ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

datetime 24  جون‬‮  2023

توشہ خانہ ریفرنس، پی ٹی آئی چیئرمین کی حفاظتی ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم کی توشہ خانہ ریفرنس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لئے مقرر ہوگئی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ ریفرنس میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔ عدالت نے حفاظتی ضمانت کی درخواست سماعت کے… Continue 23reading توشہ خانہ ریفرنس، پی ٹی آئی چیئرمین کی حفاظتی ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

1 723 724 725 726 727 728 729 730 731 732 733 12,230