جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

تمام معاملے کے ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہیں،190 ملین پاؤنڈ کیس میں سب سے زیادہ کرپشن فیض حمید نے کی، فیصل واوڈا

datetime 24  مئی‬‮  2023

تمام معاملے کے ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہیں،190 ملین پاؤنڈ کیس میں سب سے زیادہ کرپشن فیض حمید نے کی، فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہاہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں سب سے زیادہ کرپشن جس نے کی ہے وہ فیض حمید ہیں،تمام معاملے کے ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہیں،شہزاد اکبر کو فیض حمید نے ہی فرار کرایا،فیض حمید کی باقیات سینیٹ اور دائیں بائیں… Continue 23reading تمام معاملے کے ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہیں،190 ملین پاؤنڈ کیس میں سب سے زیادہ کرپشن فیض حمید نے کی، فیصل واوڈا

وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کر دیں

datetime 24  مئی‬‮  2023

وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کر دیں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کر دیں۔ مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی تحقیقات کے معاملے پر وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کر دیں۔ ذرائع کے مطابق آڈیوز کیساتھ ٹرانسکرپٹ بھی مجاز افسر کے دستخط سے جمع کروا… Continue 23reading وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کر دیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے قدم اٹھا لیا گیا

datetime 24  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے تاحال گرفتاری سے بچنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو باقاعدہ درخواست دے دی۔پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں راجہ خرم نواز، اخلاق اعوان اور علی اعوان کا نام ای سی ایل میں شامل… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے قدم اٹھا لیا گیا

تحریک انصاف کی ایک اور خاتون رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

datetime 24  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف کی ایک اور خاتون رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پشاور/ڈیرہ اسماعیل خان/خیر پور (این این آئی)خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی سابق رکن صوبائی اسمبلی نادیہ شیر نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں سابق رکن اسمبلی نادیہ شیر نے 9 مئی کے واقعات میں شریک زخمی یا گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کارکنان سے مخاطب ہوکر کہا کہ کیا… Continue 23reading تحریک انصاف کی ایک اور خاتون رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہلکار اورایک شہری شہید

datetime 24  مئی‬‮  2023

شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہلکار اورایک شہری شہید

شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے نتیجے میں 4 افراد شہید ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق خود کش دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار اور 1 شہری سمیت 4 افراد شہید اورکئی افراد زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنر نے بتایا ہے کہ چیک پوسٹ پر… Continue 23reading شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہلکار اورایک شہری شہید

پی ٹی آئی میں استعفوں کا تانتا بندھ گیا، درجنوں رہنما پارٹی چھوڑ گئے

datetime 24  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی میں استعفوں کا تانتا بندھ گیا، درجنوں رہنما پارٹی چھوڑ گئے

ملتان (مانیٹرنگ، این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پی پی حلقہ 212 کے امیدوار سلیم لابر نے پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے اور ٹکٹ واپس کرنے کا اعلان کر دیا ہے یہ اعلان انہوں نے پریس کلب میں مختصر پریس کانفرنس کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے شرافت اور بردباری… Continue 23reading پی ٹی آئی میں استعفوں کا تانتا بندھ گیا، درجنوں رہنما پارٹی چھوڑ گئے

جہانگیر ترین کا لاہور میں ڈیرہ پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک سامنے آنے کا امکان

datetime 24  مئی‬‮  2023

جہانگیر ترین کا لاہور میں ڈیرہ پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک سامنے آنے کا امکان

لاہور( این این آئی ) سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین پاکستانی سیاست کے میدان میں ایک بار پھر سر گرم ہو گئے ہیں ، ایک ہفتے میں جہانگیر ترین سے 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات کی ملاقاتیں بھی ہوئی ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین ایک بار پھر پاکستان کے… Continue 23reading جہانگیر ترین کا لاہور میں ڈیرہ پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک سامنے آنے کا امکان

190 ملین پاؤنڈ کیس کا ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہے، فیصل واوڈا کا دعویٰ

datetime 24  مئی‬‮  2023

190 ملین پاؤنڈ کیس کا ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہے، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہاہے کہ 190 ملین پائونڈ کے کیس میں سب سے زیادہ کرپشن جس نے کی ہے وہ فیض حمید ہیں،تمام معاملے کے ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہیں،شہزاد اکبر کو فیض حمید نے ہی فرار کرایا،فیض حمید کی باقیات سینیٹ اور دائیں بائیں… Continue 23reading 190 ملین پاؤنڈ کیس کا ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہے، فیصل واوڈا کا دعویٰ

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 24  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سابق رکن قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی نے ملاقات کی ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی سے پی پی پی میں شمولیت پر عثمان خان ترکئی کو خوش آمدید کہا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق رکن قومی اسمبلی عثمان خان… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

Page 732 of 12128
1 723 724 725 726 727 728 729 730 731 732 733 734 735 736 737 738 739 740 741 12,128