جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کو پھر دھچکا،بڑی اہم وکٹ گر گئی

datetime 24  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف کو پھر دھچکا،بڑی اہم وکٹ گر گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )تحریک انصاف سے پارٹی رہنمائوں کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے ، ایک اور اہم ترین رہنما نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ٹی آئی کے اہم رہنما ملک قیوم حسام نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑنے… Continue 23reading تحریک انصاف کو پھر دھچکا،بڑی اہم وکٹ گر گئی

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ

datetime 24  مئی‬‮  2023

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ

میرانشاہ (این این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے دتا خیل میں خودکش حملے کے نتیجے میں تین سکیورٹی اہلکار اور ایک شہری شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتا خیل میں خودکش حملہ آور نے اپنی گاڑی سکیورٹی اہلکاروں کے پاس اڑادی۔خودکش حملے کے نتیجے میں دو سکیورٹی فورسز کے اہلکار… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ

میرا پارٹی چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ،فرخ حبیب

datetime 24  مئی‬‮  2023

میرا پارٹی چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ،فرخ حبیب

لاہور (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ میرا پارٹی چھوڑںے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔فرخ حبیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عمران خان اہم ہیں جو اپنے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں، لوگوں نے عمران خان کو منتخب کیا ووٹ دیا لوگ ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔… Continue 23reading میرا پارٹی چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ،فرخ حبیب

پی ٹی آئی کے مزید 6 ارکان سندھ اسمبلی اور دو ایم این ایز کا پارٹی چھوڑنے کا امکان

datetime 24  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کے مزید 6 ارکان سندھ اسمبلی اور دو ایم این ایز کا پارٹی چھوڑنے کا امکان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف سندھ سے مزید 6ارکان سندھ اسمبلی اور دو ارکان قومی اسمبلی آئندہ چند روز میں 9 مئی کے پر تشدد واقعات کے خلاف پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دینگے، جنگ اخبار میں جمشید بخاری کی خبر کے مطابق انتہائی باخبر ذرائع کا کہنا ہے پی ٹی آئی میں شامل… Continue 23reading پی ٹی آئی کے مزید 6 ارکان سندھ اسمبلی اور دو ایم این ایز کا پارٹی چھوڑنے کا امکان

عدالت سے عمران خان کی رہائی کا جشن،پنجاب پولیس کے 16 اہلکار برطرف

datetime 24  مئی‬‮  2023

عدالت سے عمران خان کی رہائی کا جشن،پنجاب پولیس کے 16 اہلکار برطرف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس نے 9 مئی کو عمران خان کی رہائی کا جشن منانے پر سولہ اہلکاروں کو برطرف کردیاہےتاہم ان اہلکاروں نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ وہ صبح سے کام پر تھے اورتھکا دینے والے کام کے بعد آرام کی سانس ملنے کی خوشی منارہے تھے۔جنگ اخبار… Continue 23reading عدالت سے عمران خان کی رہائی کا جشن،پنجاب پولیس کے 16 اہلکار برطرف

اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسد عمر کو ٹویٹس ڈیلیٹ کرنے کا حکم

datetime 24  مئی‬‮  2023

اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسد عمر کو ٹویٹس ڈیلیٹ کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔اسد عمر کے کیسز کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری کے خلاف کیس کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی ،ان کے وکیل بابر اعوان… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسد عمر کو ٹویٹس ڈیلیٹ کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کی خاتون رکن قومی اسمبلی بیرون ملک روانگی کے عین وقت گرفتار

datetime 24  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کی خاتون رکن قومی اسمبلی بیرون ملک روانگی کے عین وقت گرفتار

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم کو آف لوڈ کردیا گیا، ان کا نام اسٹاپ لسٹ میں ہونے کی وجہ سے روکا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما اور سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو آف لوڈ کردیا گیا۔ صائمہ ندیم… Continue 23reading پی ٹی آئی کی خاتون رکن قومی اسمبلی بیرون ملک روانگی کے عین وقت گرفتار

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز نے 15 جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2023

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز نے 15 جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز کاشف مرزا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر کے پرائیویٹ سکولز میں 15جون سے 14اگست تک چھٹیاں ہوں گی۔کاشف مرزا نے کہا کہ صوبہ سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون… Continue 23reading آل پاکستان پرائیویٹ سکولز نے 15 جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے کسی قسم کی کوشش نہیں کی، عون چوہدری

datetime 24  مئی‬‮  2023

خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے کسی قسم کی کوشش نہیں کی، عون چوہدری

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر عون چوہدری نے 9مئی کے واقعات میں مطلوب خدیجہ شاہ کی رہائی کے لیے کوشش کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے خدیجہ شاہ کی رہائی کے لئے کسی قسم کی کوشش نہیں کی، مجھ سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔انہوں نے کہا کہ خدیجہ… Continue 23reading خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے کسی قسم کی کوشش نہیں کی، عون چوہدری

Page 734 of 12128
1 725 726 727 728 729 730 731 732 733 734 735 736 737 738 739 740 741 742 743 12,128