اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

علی امین گنڈاپور نے ضمنی انتخاب کیلئے ٹکٹ بھائی کو دینےکا فیصلہ کرلیا

datetime 15  مارچ‬‮  2024 |

پشاور( این این آئی)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے این اے 44 ڈی آئی خان پر ضمنی انتخاب کے لیے ٹکٹ بھائی کو دینے کا فیصلہ کرلیا ۔ایک ویڈیو بیان میں وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میں نے این اے 44 ڈی آئی خان کی نشست چھوڑ دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے پوچھا کہ بھائی کو کابینہ میں کہاں ایڈجسٹ کر رہے ہو؟ بانی پی ٹی آئی کو کہا کہ فیصل امین اب الیکشن لڑ کر ایم این اے بنیگا، عمران خان کو پتا نہیں تھا کہ میرے بھائی نے تو ابھی الیکشن لڑنا ہے۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…