پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

غزہ پر اسرائیلی حملوں کیخلاف تحریک پر سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے دو بار نو کہہ دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پیش ہونے والی قرارداد پر پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی کونسل ارکان نے مخالفت کی۔جمعہ کوپاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماشازیہ مری کی غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف تحریک قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تو اسپیکر کے رائے لینے پر پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے دو بار نو کہا۔

اسپیکر ایاز صادق حیران رہ گئے اور پوچھا کہ یہ غزہ کی قرارداد ہے، کیا آپ اس کی مخالفت کر رہے ہیں؟ اسپیکر نے تحریک دوبارہ ایوان کے سامنے رکھی تو پھر کسی نے نو کی آواز لگادی،اسپیکر نے کہا ہم نے نوٹ کرلیا ہے، کس نے نو کہا ہے۔جب قرارداد باضابطہ منظوری کیلئے ایوان کے سامنے پیش کی گئی تو پھر کسی نے نو کی آواز لگادی، ایاز صادق بولے خدا کا واسطہ ہے اس کو تو متفقہ رہنے دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…