جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، مصدق ملک

datetime 25  مئی‬‮  2023

روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، مصدق ملک

کراچی (این این آئی)وزیرِ مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے۔ جمعرات کو روس کی نجی شپنگ کمپنی کے جہاز کی کراچی پورٹ آمد پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر مصدق ملک نے کہا کہ موجودہ… Continue 23reading روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، مصدق ملک

9 مئی،80 فیصد عوام کا ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ، سروے

datetime 25  مئی‬‮  2023

9 مئی،80 فیصد عوام کا ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ، سروے

اسلام آباد (این این آئی)اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس میں 93 فیصد افراد نے نو مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کی اور واقعات کو افسوسناک قرار دیا۔ سروے کے مطابق 80 فیصد نے حکومت سے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا جبکہ 50 فیصد… Continue 23reading 9 مئی،80 فیصد عوام کا ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ، سروے

پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

datetime 25  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دی تھی اور ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ عدالتی حکم کے بعد اعجاز… Continue 23reading پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

تحریک انصاف چھوڑنے کی خبریں ، مسرت جمشید چیمہ نے خاموشی توڑ دی

datetime 25  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف چھوڑنے کی خبریں ، مسرت جمشید چیمہ نے خاموشی توڑ دی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ کی فیملی نے کہاہے کہ تمام پاکستانیوں کی طرح مسرت جمشید چیمہ بھی 9 مئی کے واقعات پر انتہائی رنجیدہ ہیں ،مسرت جمشید چیمہ کا بر ملا کہنا ہے حالات کو کسی صورت اس نہج تک نہیں جانا چاہیے تھا۔ فیملی کی طرف… Continue 23reading تحریک انصاف چھوڑنے کی خبریں ، مسرت جمشید چیمہ نے خاموشی توڑ دی

مبینہ کرپشن کیس ،اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کر دی

datetime 25  مئی‬‮  2023

مبینہ کرپشن کیس ،اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کر دی

لاہور( این این آئی)اینٹی کرپشن عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت خارج کر دی۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر… Continue 23reading مبینہ کرپشن کیس ،اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کر دی

خیبر پختونخوا: 9، 10مئی کے پرتشدد احتجاج میں 200 سے زائد سرکاری ملازمین کی نشاندہی

datetime 25  مئی‬‮  2023

خیبر پختونخوا: 9، 10مئی کے پرتشدد احتجاج میں 200 سے زائد سرکاری ملازمین کی نشاندہی

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوامیں 9 اور 10 مئی کے پرتشدد مظاہروں اور توڑ پھوڑ میں سرکاری ملازمین بھی ملوث پائے گئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق پرتشدد احتجاج میں 200 سے زیادہ سرکاری ملازمین کی نشاندہی کی گئی ۔ ملازمین کا تعلق پی ڈی اے، تعلیم اور صحت سمیت مختلف محکموں سے ہے،ملازمین کی شناخت سی… Continue 23reading خیبر پختونخوا: 9، 10مئی کے پرتشدد احتجاج میں 200 سے زائد سرکاری ملازمین کی نشاندہی

القادر یونیورسٹی کے معاملے سے شیخ رشید کا کوئی تعلق نہیں، وکیل

datetime 25  مئی‬‮  2023

القادر یونیورسٹی کے معاملے سے شیخ رشید کا کوئی تعلق نہیں، وکیل

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے کہا ہے کہ القادر یونیورسٹی کے معاملے سے شیخ رشید کا کوئی تعلق نہیں۔سردار عبدالرازق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کو موجودہ کریک ڈان میں جان کا خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے… Continue 23reading القادر یونیورسٹی کے معاملے سے شیخ رشید کا کوئی تعلق نہیں، وکیل

گرفتاری سے بچنے والے پی ٹی آئی رہنمائوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

datetime 25  مئی‬‮  2023

گرفتاری سے بچنے والے پی ٹی آئی رہنمائوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے اب تک گرفتار نہ ہونے والے رہنمائوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،اسلام آباد پولیس نے اس حوالے سے وزارت داخلہ کو باقاعدہ درخواست دے دی ہے ۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے راجہ خرم نواز، اخلاق اعوان اور علی… Continue 23reading گرفتاری سے بچنے والے پی ٹی آئی رہنمائوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

نادرا نے اپنا کاروبار کرنے والے نوجوانوں کی معاونت کے لئے بڑی سہولت متعارف کرا دی

datetime 25  مئی‬‮  2023

نادرا نے اپنا کاروبار کرنے والے نوجوانوں کی معاونت کے لئے بڑی سہولت متعارف کرا دی

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک میں ڈیجیٹل انقلاب کی راہ ہموار کرنے کے لئے ‘نشان پاکستان’ کے نام سے ایک نیا پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے جس کی بدولت اپنا کاروبار کرنے والے نوجوان، سٹارٹ اپ اور انٹریپرینیور نادرا کی ڈیجیٹل آئی ڈی سہولیات سے بآسانی فائدہ اٹھا سکیں… Continue 23reading نادرا نے اپنا کاروبار کرنے والے نوجوانوں کی معاونت کے لئے بڑی سہولت متعارف کرا دی

Page 730 of 12128
1 721 722 723 724 725 726 727 728 729 730 731 732 733 734 735 736 737 738 739 12,128