جہانگیر ترین کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ،پی ٹی آئی کے اہم نام شامل ہوں گے
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء جہانگیر ترین نے قومی سطح پہ نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق جہانگیر خان ترین پارٹی کے پیٹرن انچیف ہوں جبکہ علیم خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی اہم ناراض رہنما پارٹی کا حصہ ہوں گے۔ ڈیرہ غازیخان،راجن پور،مظفر… Continue 23reading جہانگیر ترین کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ،پی ٹی آئی کے اہم نام شامل ہوں گے