پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

کراچی،شہریوں سے کروڑوں روپے ہڑپ کرنے والا جعلی ونگ کمانڈر گرفتار

datetime 20  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)زمان ٹائون پولیس نے شہریوں سے کروڑوں روپے ہڑپ کرنے والے جعلی ونگ کمانڈر کو گرفتار کرلیاہے۔جعلی ونگ کمانڈر ذیشان کی گرفتاری سعدی ٹائون سے عمل میں لائی گئی ہے۔پولیس کے مطابق ملزم خود کو حساس ادارے کا ونگ کمانڈر ظاہر کر کے شہریوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کر چکا ہے۔گرفتار ملزم سے حساس ادارے کی یونیفارم اور جعلی آئی ڈی کارڈ بھی برآمد ہوا ہے جو امیر گھرانوں کی خواتین سے شادی کرکے کروڑوں روپے ہڑپ چکا ہے۔

گرفتار ملزم نے دوران تفتیش امیر گھرانوں کی تین لڑکیوں سے شادی کا اعتراف کیا ہے، امیر گھرانوں کی لڑکیوں سے شادی کے بعد کاروبار کے لیے کروڑوں روپے وصول کرنے کے علاوہ سرکاری ٹھیکے دلوانے کا جھانسہ دے کر شہریوں سے کروڑوں روپے ہڑپ چکا ہے۔پولیس نے گرفتار ملزم کے قبضے سے سرکاری ٹھیکے دلوانے کے جعلی دستاویزات بھی برآمد کرلی ہیں۔ پولیس گرفتار ملزم کے دیگر ساتھیوں کو تلاش کر رہی ہے۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…