جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان لندن چلے گئے

datetime 27  مئی‬‮  2023

مولانا فضل الرحمان لندن چلے گئے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق مولانافضل الرحمان چند روز برطانیہ میں قیام کریں گے،اس دوران وہ برطانیہ کے مختلف شہروں میں پارٹی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان لندن چلے گئے

بنوں،پالتو کتے کو مارنے کے الزام میں مالک نے نوجوان کو قتل کردیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

بنوں،پالتو کتے کو مارنے کے الزام میں مالک نے نوجوان کو قتل کردیا

بنوں(این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے سرور غزنی خیل میں پالتو کتے کو مارنے کے تنازع پر مالک نے 35سالہ نوجوان کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قتل کا افسوسناک واقعہ تھانہ صدر کی حدود سرور غزنی خیل میں رونما ہوا،جہاں ملزم نے نوجوان کو قتل کرنے کے بعد لاش پر پٹرول چھڑک… Continue 23reading بنوں،پالتو کتے کو مارنے کے الزام میں مالک نے نوجوان کو قتل کردیا

ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ ہفتے کے دوران بارش کا امکان

datetime 27  مئی‬‮  2023

ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ ہفتے کے دوران بارش کا امکان

لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں آندھی ، تیز ہوائوں اور بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا ، بارش کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آگئی ۔… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ ہفتے کے دوران بارش کا امکان

شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

datetime 27  مئی‬‮  2023

شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

اسلام آباد ( این این آئی) حکومت نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سمیت تحریک انصاف کے 10سابق وزراء کے ڈپلومیٹک پاسپورٹس منسوخ/ غیر فعال کر دیئے ۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے پاسپورٹس منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ۔ جن شخصیات کے پاسپورٹ… Continue 23reading شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

کور کمانڈر ہاؤس حملہ ، سینیٹر اعجاز چوہدری کی آڈیو لیک

datetime 27  مئی‬‮  2023

کور کمانڈر ہاؤس حملہ ، سینیٹر اعجاز چوہدری کی آڈیو لیک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری اور ان کے بیٹے علی چوہدری کا جناح ہاؤس حملے میں کردار سامنے آگیا۔اعجاز چوہدری کی ایک اور آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ اور ان کے بیٹے علی چوہدری جناح ہاؤس حملے کے بارے میں بات کررہے ہیں۔ اعجاز چوہدری کہتے ہیں ان (کورکمانڈر )… Continue 23reading کور کمانڈر ہاؤس حملہ ، سینیٹر اعجاز چوہدری کی آڈیو لیک

پی ٹی آئی مالی بحران کا شکار، ملازمین کی تنخواہیں بند اور چیک باؤنس ہونے لگے

datetime 27  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی مالی بحران کا شکار، ملازمین کی تنخواہیں بند اور چیک باؤنس ہونے لگے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف مالی بحران کا شکار ہو گئی، جس کی وجہ سے ملازمین کو تنخواہیں نہیں مل رہیں اور اس سلسلے میں جاری ہونے والے چیکس بھی باؤنس ہونے لگے۔ ایکسپریس نیوز کے مطاق پی ٹی آئی کے مرکزی عہدے داروں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے اور عہدوں سے استعفوں کے بعد پارٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی مالی بحران کا شکار، ملازمین کی تنخواہیں بند اور چیک باؤنس ہونے لگے

جمہوریت پر یقین رکھنے والی جماعتیں سیاسی لوٹوں کو پارٹی میں نہ لیں،حافظ حمد اللہ

datetime 27  مئی‬‮  2023

جمہوریت پر یقین رکھنے والی جماعتیں سیاسی لوٹوں کو پارٹی میں نہ لیں،حافظ حمد اللہ

ایبٹ آباد(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے اپنی سیاست کو ڈبویا اور ملک کو بچایا ہے، عام انتخابات 5سال مکمل ہونے پر ہی ہوں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف سیاسی جماعت… Continue 23reading جمہوریت پر یقین رکھنے والی جماعتیں سیاسی لوٹوں کو پارٹی میں نہ لیں،حافظ حمد اللہ

شاہد خاقان جس پارٹی میں جائیں گے میں بھی ان کیساتھ جاؤں گا، مفتاح اسماعیل

datetime 27  مئی‬‮  2023

شاہد خاقان جس پارٹی میں جائیں گے میں بھی ان کیساتھ جاؤں گا، مفتاح اسماعیل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگی رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے سیاسی مستقبل کو سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ منسلک کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹس سیج ممبران کے ساتھ اجلاس میں بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے… Continue 23reading شاہد خاقان جس پارٹی میں جائیں گے میں بھی ان کیساتھ جاؤں گا، مفتاح اسماعیل

پارٹی چھوڑنے والے سیاسی کچرے کو کوڑے کے کس ڈرم میں ڈالاجائیگا فیصلہ جون میں ہوجائیگا، شیخ رشید

datetime 27  مئی‬‮  2023

پارٹی چھوڑنے والے سیاسی کچرے کو کوڑے کے کس ڈرم میں ڈالاجائیگا فیصلہ جون میں ہوجائیگا، شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو سیاسی کچراپارٹی چھوڑ رہاہے وہ کوڑے کے کس ڈرم میں ڈالاجائے گا اس کا فیصلہ جون میں ہوجائے گا،چینی وزیرخارجہ نے پاکستان آکرسمجھایااور سعودی عرب والوں نے وہاں سے پیغام بھجوایا لیکن میں نہ مانوں کی رٹ لگا رکھی ہے… Continue 23reading پارٹی چھوڑنے والے سیاسی کچرے کو کوڑے کے کس ڈرم میں ڈالاجائیگا فیصلہ جون میں ہوجائیگا، شیخ رشید

Page 722 of 12128
1 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 725 726 727 728 729 730 731 12,128