اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرنگ کھود کر سرکاری لائن سے تیل چرانے والے 2 افراد مٹی میں دب کر ہلاک

datetime 1  مئی‬‮  2023

سرنگ کھود کر سرکاری لائن سے تیل چرانے والے 2 افراد مٹی میں دب کر ہلاک

کراچی(این این آئی)کراچی پورٹ قاسم میں سرنگ کھود کر پارکو لائن سے تیل چرانے والے دو افراد مٹی میں دب کر ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز بارش کے بعدمٹی نرم ہوگئی تھی جس کے باعث ملزمان سرنگ میں دب گئے، ملزمان کے تین ساتھی انہیں نجی اسپتال لے کر پہنچے جہاں سے پولیس… Continue 23reading سرنگ کھود کر سرکاری لائن سے تیل چرانے والے 2 افراد مٹی میں دب کر ہلاک

سیاحوں سے بھری جیپ دریائے نیلم میں جا گری، 3 جاں بحق

datetime 1  مئی‬‮  2023

سیاحوں سے بھری جیپ دریائے نیلم میں جا گری، 3 جاں بحق

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاحوں سے بھری جیپ دریائے نیلم میں جا گری، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر نیلم سردار طاہر محمود کے مطابق دریا میں گرنے والی جیپ میں 13 افراد سوار تھے، باقی 6 افراد کی تلاش کے لیے پاک فوج اور پولیس اہلکاروں کا ریسکیو آپریشن… Continue 23reading سیاحوں سے بھری جیپ دریائے نیلم میں جا گری، 3 جاں بحق

محبت نے سرحدیں ختم کر دیں، بھارت سے دولہا دلہن لینے پاکستان پہنچ گیا

datetime 1  مئی‬‮  2023

محبت نے سرحدیں ختم کر دیں، بھارت سے دولہا دلہن لینے پاکستان پہنچ گیا

سکھر (این این آئی)سوشل میڈیا پر ہوئی دوستی محبت میں بدل گئی اور اس محبت نے دو ممالک کے لوگوں کو ایک کردیا۔بھارتی لڑکا مہندر کمار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنی دلہن لینے سکھر پہنچ گیا، دونوں کی شادی کی تقریب سکھرکے مقامی میرج ہال میں دھوم دھام سے منعقد ہوئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading محبت نے سرحدیں ختم کر دیں، بھارت سے دولہا دلہن لینے پاکستان پہنچ گیا

بڑی تبدیلیوں کے ساتھ نئی انڈر گریجویٹ اور ایم فل/ پی ایچ ڈی پالیسی منظور

datetime 1  مئی‬‮  2023

بڑی تبدیلیوں کے ساتھ نئی انڈر گریجویٹ اور ایم فل/ پی ایچ ڈی پالیسی منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان نے ملک بھر کی جامعات اور ڈگری کالجوں کے لیے انڈر گریجویٹ اور ایم فل/ پی ایچ ڈی پالیسی کی منظوری دے دی ہے، دونوں پالیسیز کا اطلاق اسی سال 2023 سے ہوگا یہ نئے دیے جانے والے داخلوں سے نافذ العمل ہوں گی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے… Continue 23reading بڑی تبدیلیوں کے ساتھ نئی انڈر گریجویٹ اور ایم فل/ پی ایچ ڈی پالیسی منظور

ثاقب نثارکے بیٹے اورپی ٹی آئی امیدوارکی آڈیولیک پر تحریک انصاف نے چھان بین شروع کردی

datetime 1  مئی‬‮  2023

ثاقب نثارکے بیٹے اورپی ٹی آئی امیدوارکی آڈیولیک پر تحریک انصاف نے چھان بین شروع کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار ابوذر کی مبینہ آڈیو سامنے آنے پر پی ٹی آئی خود بھی شک میں پڑگئی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور… Continue 23reading ثاقب نثارکے بیٹے اورپی ٹی آئی امیدوارکی آڈیولیک پر تحریک انصاف نے چھان بین شروع کردی

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا

پشاور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الٰہی نے کارکنوں کے ہمراہ رحمان بابا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا اور انڈسٹریل گرڈ اسٹیشن پر کئی فیڈرز کی بجلی زبردستی کھول دی۔سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الٰہی نے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا اور انڈسٹریل گرڈ اسٹیشن… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا

عوامی مسائل اور مہنگائی کو کم کرنے کیلئے نواز شریف نے احکامات جاری کر دیے

datetime 30  اپریل‬‮  2023

عوامی مسائل اور مہنگائی کو کم کرنے کیلئے نواز شریف نے احکامات جاری کر دیے

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی قائد نواز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر و وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر سینئر رہنما شریک ہوئے، اجلاس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال و دیگر اہم امور پر… Continue 23reading عوامی مسائل اور مہنگائی کو کم کرنے کیلئے نواز شریف نے احکامات جاری کر دیے

اگر تحریک انصاف اے پی سی میں شریک ہوئی تو ہم نہیں آئیں گے، جے یو آئی کا انکار

datetime 30  اپریل‬‮  2023

اگر تحریک انصاف اے پی سی میں شریک ہوئی تو ہم نہیں آئیں گے، جے یو آئی کا انکار

اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کی موجودہ ملکی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) نے شرکت مشروط کر دی۔ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے وفد کی شرکت کی صورت میں اے پی سی میں نہیں جائیں گے، پارٹی نے پی ٹی… Continue 23reading اگر تحریک انصاف اے پی سی میں شریک ہوئی تو ہم نہیں آئیں گے، جے یو آئی کا انکار

دوبارہ حکومت میں آتے ہی یہ کام کریں گے، عمران خان کے عزائم

datetime 30  اپریل‬‮  2023

دوبارہ حکومت میں آتے ہی یہ کام کریں گے، عمران خان کے عزائم

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدارمیں آتے ہی موجودہ حکومت کی جانب سے بند کی گئیں پناہ گاہوں کوکھول دیں گے۔ٹویٹر پرایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک پناہ گاہ جہاں غریب مزدوروں کو باوقار انداز میں کھانا اور شدید سرد موسم میں فٹ پاتھ کی بجائے… Continue 23reading دوبارہ حکومت میں آتے ہی یہ کام کریں گے، عمران خان کے عزائم

Page 722 of 12055
1 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 725 726 727 728 729 730 731 12,055