جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

datetime 28  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے ایک اور سابق ایم این اے جمشید تھامس نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پشاور کے رہائشی اور اقلیت ونگ کے جنرل سیکرٹری نے اپنے عہدے سے مستعفی ہوتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا ۔ خیال رہے کہ وہ اقلیت نشست پر رکن اسمبلی بنے تھے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پشاور بی آر ٹی بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

datetime 28  مئی‬‮  2023

پشاور بی آر ٹی بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

پشاور (این این آئی) پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (بی آر ٹی) سروس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، کمپنی نے حکومت سے 45کروڑ روپے کے بقایاجات مانگ لئے۔تفصیلات کے مطابق پشاور بی آر ٹی کی بسیں چلانے والی نجی کمپنی نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے نام خط لکھا ہے جس میں کہا… Continue 23reading پشاور بی آر ٹی بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

فواد چوہدری کی پارٹی چھوڑنے کے بعد علی زیدی کے حق میں پہلی ٹوئٹ

datetime 28  مئی‬‮  2023

فواد چوہدری کی پارٹی چھوڑنے کے بعد علی زیدی کے حق میں پہلی ٹوئٹ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری نے پارٹی چھوڑنے کے بعد پہلی ٹوئٹ کر دی۔سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کے حق میں ٹویٹ کیا ہے۔علی زیدی کی بیٹی ساشا زیدی نے کہا کہ وہ اپنے والد کو بہت یاد کرتی ہیں اور امید کرتی… Continue 23reading فواد چوہدری کی پارٹی چھوڑنے کے بعد علی زیدی کے حق میں پہلی ٹوئٹ

تحریک انصاف کے سرکردہ رہنماؤں کے لندن اور دبئی منتقل ہونے کا انکشاف

datetime 28  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف کے سرکردہ رہنماؤں کے لندن اور دبئی منتقل ہونے کا انکشاف

پشاور (پی پی آئی) خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراطلاعات نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے سرکردہ رہنما لندن اور دبئی منتقل ہوچکے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شال کاکاخیل نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ نو مئی کو جو واقعات… Continue 23reading تحریک انصاف کے سرکردہ رہنماؤں کے لندن اور دبئی منتقل ہونے کا انکشاف

پنجاب حکومت نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لئے مزید 4جے آئی ٹیز تشکیل دیدیں

datetime 27  مئی‬‮  2023

پنجاب حکومت نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لئے مزید 4جے آئی ٹیز تشکیل دیدیں

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے 9مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات کی تحقیقات کے لیے مزید 4 جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیمیں (جے آئی ٹیز)تشکیل دیدیں۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں گلبرگ، مغل پورہ اور سرور روڈ تھانوں میں درج مقدمات کی تفتیش کریں گی۔ جناح ہاؤس میں… Continue 23reading پنجاب حکومت نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لئے مزید 4جے آئی ٹیز تشکیل دیدیں

اب تک پی ٹی آئی کے کتنے رہنما پارٹی چھوڑ چکے ہیں؟ بڑا انکشاف

datetime 27  مئی‬‮  2023

اب تک پی ٹی آئی کے کتنے رہنما پارٹی چھوڑ چکے ہیں؟ بڑا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نو مئی کے واقعات کے بعد تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع ہوا جس کے بعد پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چھوڑنے والوں میں موجودہ اور سابق ایم پی ایز، سینیٹرز… Continue 23reading اب تک پی ٹی آئی کے کتنے رہنما پارٹی چھوڑ چکے ہیں؟ بڑا انکشاف

ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں

datetime 27  مئی‬‮  2023

ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں

کراچی(این این آئی)کراچی کے جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹرڈاکٹرسیمی جمالی انتقال کرگئیں۔ڈاکٹر سیمی جمالی کے شوہر اے آر جمالی نے انتقال کی تصدیق کردی، ان کی نمازجنازہ اتواربعد نمازعصر جناح اسپتال کی مسجد میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین سے متعلق فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ڈاکٹر سیمی جمالی بڑی آنت کے کینسرمیں… Continue 23reading ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں

شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی، نواز شریف کا دو ٹوک اعلان

datetime 27  مئی‬‮  2023

شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی، نواز شریف کا دو ٹوک اعلان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان سے مذاکرات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بات چیت صرف سیاستدانوں سے کی جاتی ہے۔ شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی… Continue 23reading شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی، نواز شریف کا دو ٹوک اعلان

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے خلاف مقدمہ درج

datetime 27  مئی‬‮  2023

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(این این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے خلاف گوجرانوالہ میں ایک نقشے کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر کو بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ محکمہ گوجرانوالہ ڈیولپمنٹ… Continue 23reading عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے خلاف مقدمہ درج

Page 719 of 12128
1 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 725 726 727 728 12,128