ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کا جنوری میں انتخابات کا فیصلہ مسترد کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کا جنوری میں انتخابات کا فیصلہ مسترد کر دیا

کراچی(این این آئی)پیپلز پارٹی نے جنوری کے آخری ہفتے میں الیکشن کمیشن کا انتخابات کروانے کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی نے جنوری کے آخری ہفتے میں الیکشن کمیشن کا انتخابات کروانے کے فیصلہ مسترد کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو کو تحفظات سے آگاہ… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کا جنوری میں انتخابات کا فیصلہ مسترد کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی فیصلوں کے باوجود گرفتاریاں کرنے والے پولیس افسران کیخلاف تحقیقات کا حکم

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی فیصلوں کے باوجود گرفتاریاں کرنے والے پولیس افسران کیخلاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعلی عدالتوں کے طے شدہ قانونی اصولوں کے خلاف گرفتاریوں پر سیکرٹری داخلہ کو خلاف قانون گرفتاریوں میں ملوث پولیس افسران کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس حسن اورنگزیب نے علی وزیر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ جاری کرتے… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی فیصلوں کے باوجود گرفتاریاں کرنے والے پولیس افسران کیخلاف تحقیقات کا حکم

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے پہلے 3 دن 56 فیصد کیسز نمٹ گئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے پہلے 3 دن 56 فیصد کیسز نمٹ گئے

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے پہلے 3 دن میں 56 فیصد کیسز نمٹا دیے گئے۔عدالتِ عظمیٰ میں 19 سے 21 ستمبر تک 313 کیسز سماعت کے لیے مقرر ہوئے۔سپریم کورٹ کے ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے 5 بینچز نے 313 میں سے 174 کیسز… Continue 23reading چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے پہلے 3 دن 56 فیصد کیسز نمٹ گئے

فاطمہ ہلاکت کیس، ملزم فیاض شاہ نے ضمانت حاصل کرلی

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

فاطمہ ہلاکت کیس، ملزم فیاض شاہ نے ضمانت حاصل کرلی

حیدرآباد(این این آئی)رانی پور میں تشدد سے ہلاک ہونے والی 10 سالہ گھریلو ملازمہ بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں نامزد ملزم فیاض شاہ نے سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد بنچ سے ضمانت حاصل کر لی۔فاطمہ قتل کیس میں نامزد ملزم فیاض شاہ کی 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی ہے،… Continue 23reading فاطمہ ہلاکت کیس، ملزم فیاض شاہ نے ضمانت حاصل کرلی

وقت ضائع کرنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

وقت ضائع کرنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں دکانوں کے کرائے اور جائیداد کی منتقلی کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پر وکیل پر جرمانہ کیا۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس… Continue 23reading وقت ضائع کرنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا

نیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں اضافہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

نیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں اضافہ

لاہور( این این آئی) حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرنسی میں تین ماہ کی مدت کیلئے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 فیصد سے بڑھا کر 21 فیصد کردی گئی۔اعلامیے کے مطابق… Continue 23reading نیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں اضافہ

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ میں اضافے کا امکان

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔درخواست کے… Continue 23reading فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ میں اضافے کا امکان

بلوچستان کے 6700اسکولوں میں صرف ایک استاد ہونے کا انکشاف

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

بلوچستان کے 6700اسکولوں میں صرف ایک استاد ہونے کا انکشاف

کوئٹہ(این این آئی)بچوں کی فلاح و بہبودکے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے بلوچستان کے سرکاری اسکولوں کی حالت زار پر چشم کشا انکشافات کئے ہیں۔کوئٹہ میں نگران صوبائی وزیرتعلیم سے یونیسیف کے وفد نے ملاقات کی اور شعبہ تعلیم سے متعلق بریفنگ دی۔یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 4000… Continue 23reading بلوچستان کے 6700اسکولوں میں صرف ایک استاد ہونے کا انکشاف

متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کرانے کا فیصلہ، سکیورٹی طلب کرلی

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کرانے کا فیصلہ، سکیورٹی طلب کرلی

راولپنڈی(این این آئی)متروکہ وقف املاک نے لال حویلی خالی کرانے کا فیصلہ کر لیا،قبضہ واگزار کرانے کیلئے سکیورٹی طلب کر لی گئی۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک کے مطابق راجہ بازار اور بوہڑ بازار کو اپنی تحویل میں لینے کیلئے کارروائی کی جائے گی،ایف آئی اے، اینٹی کرپشن، اسٹیبلشمنٹ اور پولیس سے فورس مانگ لی، ضلعی… Continue 23reading متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کرانے کا فیصلہ، سکیورٹی طلب کرلی

1 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 12,267