نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کے لئے درخواست دائر
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کی بطور مسلم لیگ (ن) کے صدر بحالی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ہائیکورٹ میں درخواست آفاق احمد ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے جس میں موقف پیش کیا گیا ہے کہ 2017ء میں نواز شریف کو قومی اسمبلی سے نااہل قرار دیا گیا، ان… Continue 23reading نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کے لئے درخواست دائر