جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ملتان کے 6سابق ایم پی ایز نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

datetime 29  مئی‬‮  2023

ملتان کے 6سابق ایم پی ایز نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

ملتان (این این آئی) پی ٹی آئی ملتان کے 6سابق ارکان پنجاب اسمبلی نے پارٹی چھوڑ دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ 212کے سلیم اختر لابر، پی پی 214سے ظہیر الدین علیزئی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ پی پی 215سے جاوید اختر انصاری، پی پی 219سے اختر ملک ،پی… Continue 23reading ملتان کے 6سابق ایم پی ایز نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

چیف جسٹس نے ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ کہہ کر مقدمے کی درخواست نمٹا دی

datetime 29  مئی‬‮  2023

چیف جسٹس نے ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ کہہ کر مقدمے کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان نے گزشتہ دور حکومت میں تعیناتی سے متعلق ایک مقدمے کی سماعت کے دوران گڈ ٹو سی کہہ کر درخواست نمٹا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان دور میں وزیراعظم کے معاونین کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی جہاں چیف جسٹس… Continue 23reading چیف جسٹس نے ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ کہہ کر مقدمے کی درخواست نمٹا دی

ق لیگ میں شمولیت کی خبریں ، فواد چودھری کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 29  مئی‬‮  2023

ق لیگ میں شمولیت کی خبریں ، فواد چودھری کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ق) لیگ میں شمولیت کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق رہنماء پی ٹی آئی و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ میری چوہدری محمد سرور سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی… Continue 23reading ق لیگ میں شمولیت کی خبریں ، فواد چودھری کا ردعمل سامنے آگیا

ایک وقت آئے گا جب عمران خان کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہوگا، فیصل واوڈا کا دعویٰ

datetime 29  مئی‬‮  2023

ایک وقت آئے گا جب عمران خان کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہوگا، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے سابق رہنما ء وسابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ابھی تو چیئرمین پی ٹی آئی کہہ رہے ہیں کہ میں جسے ٹکٹ دوں گا وہی جیتے گا لیکن ایک وقت آئے گا جب ان کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہوگا،پارٹی سے نکالنے پر… Continue 23reading ایک وقت آئے گا جب عمران خان کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہوگا، فیصل واوڈا کا دعویٰ

فواد چوہدری کی چوہدری سرور سے ملاقات، (ق) لیگ میں شمولیت کا امکان

datetime 29  مئی‬‮  2023

فواد چوہدری کی چوہدری سرور سے ملاقات، (ق) لیگ میں شمولیت کا امکان

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے سابق رہنماء فواد چوہدری اور مسلم لیگ (ق)کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق فواد چوہدری کا مسلم لیگ (ق) میں شامل ہونے کا امکان ہے۔اس سے قبل فواد چوہدری نے جہانگیر ترین سے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا تھا… Continue 23reading فواد چوہدری کی چوہدری سرور سے ملاقات، (ق) لیگ میں شمولیت کا امکان

جناح ہائوس حملے کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کا عمران خان کو طلب کرنے کا فیصلہ

datetime 29  مئی‬‮  2023

جناح ہائوس حملے کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کا عمران خان کو طلب کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)جناح ہائوس پر حملے کی تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کے لئے طلبی کا نوٹس جاری کرے گی ۔ عمران خان کو طلب… Continue 23reading جناح ہائوس حملے کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کا عمران خان کو طلب کرنے کا فیصلہ

جی ایچ کیو حملہ، عدالت نے 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی

datetime 29  مئی‬‮  2023

جی ایچ کیو حملہ، عدالت نے 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) پر حملے میں نامزد 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 8 نامزدملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی درخواست پر… Continue 23reading جی ایچ کیو حملہ، عدالت نے 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی

مسلم لیگ (ن )کے ناراض رہنماؤں نے نظریاتی ورکرز گروپ بنا لیا

datetime 29  مئی‬‮  2023

مسلم لیگ (ن )کے ناراض رہنماؤں نے نظریاتی ورکرز گروپ بنا لیا

پشاور(این این آئی)مسلم لیگ (ن )خیبر پختونخوا کے ناراض رہنماؤں نے نظریاتی ورکرز گروپ بنا لیا۔مسلم لیگ (ن )خیبرپختونخوا کے رہنما ارباب خضر حیات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے پاکستان مسلم لیگ ن نظریاتی ورکرز گروپ بنایا ہے۔ارباب خضر حیات نے کہاکہ انجینئر امیر مقام نے پارٹی پر قبضہ کر لیا… Continue 23reading مسلم لیگ (ن )کے ناراض رہنماؤں نے نظریاتی ورکرز گروپ بنا لیا

جہانگیر ترین اور علیم خان کی اہم ملاقات

datetime 29  مئی‬‮  2023

جہانگیر ترین اور علیم خان کی اہم ملاقات

لاہور( این این آئی)سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین سے سابق سینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان اور دیگر رفقاء نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ کے سیاسی کردار کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔ ملاقات میں وزیر اعظم کے مشیر عون چوہدری ، اسحاق خاکونی ،سعید… Continue 23reading جہانگیر ترین اور علیم خان کی اہم ملاقات

Page 712 of 12128
1 703 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 12,128