جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

datetime 31  مئی‬‮  2023

اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

کوئٹہ/کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے جھالاوان ہاؤس کراچی میں سیاسی رہنماء سابق سنیٹر میر خالد خان بزنجو نے ملاقات کی،ملاقات میں جھالاوان کی سیاست باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق سنیٹر میر خالد خان بزنجو… Continue 23reading اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

شیخ رشید کے گھر پر چھاپہ

datetime 31  مئی‬‮  2023

شیخ رشید کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی )سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ آج صبح پھر میرےگھر پر چھاپہ پڑا ۔ رینجر ز،پولیس اور سول کپڑوں میں 90لوگ میرے گھر میں داخل ہوئے۔میرے گھر کے دروازے توڑے گئے میں گھرمیں موجودنہیں تھا،میرے ملازمین کومارکرانکابازوتوڑدیا گیا۔شیخ رشید نے الزام لگایا کہ میری گاڑیاں، لائسنسی… Continue 23reading شیخ رشید کے گھر پر چھاپہ

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

datetime 31  مئی‬‮  2023

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

اسلام آباد (این این آئی)ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 60 پیسے مزید مہنگی کردی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے ڈسکوز کے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے عوامی سماعت مکمل کرلی ہے۔نیپرا اعلامیہ کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے 2روپے ایک پیسا فی یونٹ… Continue 23reading نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

گرفتار ایف آئی اے افسر کے گھر سے 50 لاکھ برآمد، جیل منتقل

datetime 31  مئی‬‮  2023

گرفتار ایف آئی اے افسر کے گھر سے 50 لاکھ برآمد، جیل منتقل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی کرپشن سرکل راولپنڈی کے ہاتھوں گرفتار سائبر کرائم راولپنڈی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سلمان خان کے گھر سے رشوت کے50 لاکھ روپے برآمد کرلئےگئے۔ ملزم کو تفتیش اور پولیس ریمانڈ کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نارتھ نے تصدیق کردی۔ جنگ اخبار میں اسد ابن حسن کی خبر… Continue 23reading گرفتار ایف آئی اے افسر کے گھر سے 50 لاکھ برآمد، جیل منتقل

غیر ملکی ائیر لائنز کی پاکستان پر عائد پابندیاں اور شرائط آج سے ختم

datetime 31  مئی‬‮  2023

غیر ملکی ائیر لائنز کی پاکستان پر عائد پابندیاں اور شرائط آج سے ختم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریول انڈسٹری اور بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لئے اچھی خبر ، زر مبادلہ مسائل کی وجہ سےغیر ملکی ایئر لائنز نے پاکستان پر عائد پابندیوں اورشرائط میں نرمی کا اعلان کر دیا ،انڈسٹری ذرائع کے مطابق ایمرٹس،ٹرکش اور اتحاد ایئر لائن نے کچھ عرصہ قبل پاکستان سے ترسیلات زر باہر… Continue 23reading غیر ملکی ائیر لائنز کی پاکستان پر عائد پابندیاں اور شرائط آج سے ختم

اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 30  مئی‬‮  2023

اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (این این آئی) سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹویٹ کیس میں اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے متنازع ٹویٹ کیس میں اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں، عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کو… Continue 23reading اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

حساس تنصیبات پر حملے، مزید 30ملزمان کو شناخت کرلیا گیا

datetime 30  مئی‬‮  2023

حساس تنصیبات پر حملے، مزید 30ملزمان کو شناخت کرلیا گیا

راولپنڈی (این این آئی) 9 مئی کو راولپنڈی میں حساس تنصیبات پر حملہ کرنیوالے 30ملزمان کی شناخت کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق 9 مئی کو سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پر راولپنڈی میں حساس تنصیبات پر حملوں کے الزام میں پولیس نے 72ملزمان کو حراست میں لے کر اٹک جیل منتقل کیا تھا، جہاں 30ملزمان… Continue 23reading حساس تنصیبات پر حملے، مزید 30ملزمان کو شناخت کرلیا گیا

جہانگیر ترین خصوصی طیارے پر اسلام آباد روانہ، اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا امکان

datetime 30  مئی‬‮  2023

جہانگیر ترین خصوصی طیارے پر اسلام آباد روانہ، اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر سیاستدان جہانگیر ترین خصوصی طیارے پر لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کا اسلام آباد میں مختلف اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا امکان ہے۔جیو نیوز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اپنی نئی پارٹی سےمتعلق سیاسی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ… Continue 23reading جہانگیر ترین خصوصی طیارے پر اسلام آباد روانہ، اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا امکان

روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہونگی، وزیر مملکت پیٹرولیم مصد ق ملک کا دوٹوک اعلان

datetime 30  مئی‬‮  2023

روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہونگی، وزیر مملکت پیٹرولیم مصد ق ملک کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل کی آمد سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔پاکستان انرجی کانفرنس سے بذریعہ زوم خطاب میں مصدق ملک نے کہا کہ روسی تیل کے زیادہ کارگوز آئیں گے تو ہی قیمت کم ہوگی۔انہوں نے کہا کہ روسی… Continue 23reading روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہونگی، وزیر مملکت پیٹرولیم مصد ق ملک کا دوٹوک اعلان

Page 708 of 12128
1 699 700 701 702 703 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 717 12,128