راجہ ریاض کا نگران وزیراعظم کیلئے 3 نام دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجا ریاض نے کہا ہے کہ ان کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات یکم اگست تک متوقع ہے جس میں وہ انتخابات سے قبل نگراں وزیر اعظم کے امیدواروں سے متعلق مشاورت کریں گے۔ ایک انٹرویومیں قائد حزب اختلاف نے کہا کہ وزیر اعظم… Continue 23reading راجہ ریاض کا نگران وزیراعظم کیلئے 3 نام دینے کا فیصلہ