بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی نے استعفیٰ دے دیا

datetime 1  جون‬‮  2023

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی نے استعفیٰ دے دیا

گلگت ( نیوز ایجنسیاں) گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر امجد زیدی نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد استعفیٰ دے دیا۔گزشتہ روز پارلیمانی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے پر سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی گئی تھی۔آج مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد امجد… Continue 23reading اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی نے استعفیٰ دے دیا

فواد گروپ کی غیر متوقع آمد، پی ٹی آئی میں کنفیوژن پھیل گیا

datetime 1  جون‬‮  2023

فواد گروپ کی غیر متوقع آمد، پی ٹی آئی میں کنفیوژن پھیل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بدھ کو ملک کے سیاسی منظر نامے پر فواد چوہدری گروپ کے غیر متوقع انداز سے ابھر کر سامنے آنے سے پی ٹی آئی میں کنفیوژن پھیل گیا ہے۔ صورتحال کو مکمل طور پر کھل کر سامنے آنے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔ تحریک انصاف حتیٰ کہ عمران خان کو… Continue 23reading فواد گروپ کی غیر متوقع آمد، پی ٹی آئی میں کنفیوژن پھیل گیا

اگر عمران خان قوم سے معافی مانگیں تو ڈائیلاگ ہو سکتے ہیں، ڈائیلاگ کیلئے نواز شریف کو بھی منانا پڑے گا،اسحاق ڈار

datetime 1  جون‬‮  2023

اگر عمران خان قوم سے معافی مانگیں تو ڈائیلاگ ہو سکتے ہیں، ڈائیلاگ کیلئے نواز شریف کو بھی منانا پڑے گا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ خلوص نیت سے مذاکرات کیے تھے، پورے ملک میں ایک وقت میں الیکشن کا مطالبہ پی ٹی آئی نے مان لیا تھا، اگر عمران خان قوم سے معافی مانگیں تو ڈائیلاگ ہو سکتے ہیں، ڈائیلاگ کیلئے نواز شریف کو… Continue 23reading اگر عمران خان قوم سے معافی مانگیں تو ڈائیلاگ ہو سکتے ہیں، ڈائیلاگ کیلئے نواز شریف کو بھی منانا پڑے گا،اسحاق ڈار

9مئی کو جلنے والی گاڑیوں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا فیصلہ

datetime 1  جون‬‮  2023

9مئی کو جلنے والی گاڑیوں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے9مئی کے واقعات میں جلنے والی گاڑیوں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 9مئی کے متاثرین کے لیے سندھ حکومت نے ریلیف پروگرام ترتیب دیا ہے جس میں جلائو گھیرائو کے دوران مظاہرین کی جانب سے نذرآتش کی جانے والی گاڑیوں کے مالکان کو معاوضہ… Continue 23reading 9مئی کو جلنے والی گاڑیوں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ق)کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

datetime 1  جون‬‮  2023

پاکستان مسلم لیگ (ق)کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) نے موجودہ حالات کے تناظر میں تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل آل پارٹی کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا۔ترجمان کے مطابق اے پی سی میں تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دی جائے گی ، پی ٹی آئی کو بھی اے پی سی میں شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ… Continue 23reading پاکستان مسلم لیگ (ق)کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

جلائو گھیرائو توڑ پھوڑ کیس،محمود الرشید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم

datetime 1  جون‬‮  2023

جلائو گھیرائو توڑ پھوڑ کیس،محمود الرشید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دے دیا۔انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہورمیں تھانہ شادمان میں جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑمقدمہ کیس کی سماعت ہوئی۔میاں محمود الرشید کو 2روزہ… Continue 23reading جلائو گھیرائو توڑ پھوڑ کیس،محمود الرشید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم

پاکستان پیپلزپارٹی کسی کو مائنس کرنے کے حق میں نہیں اور مذاکرات کی حامی ہے، سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی

datetime 31  مئی‬‮  2023

پاکستان پیپلزپارٹی کسی کو مائنس کرنے کے حق میں نہیں اور مذاکرات کی حامی ہے، سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی

لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کسی پارٹی کے اندر عسکری ونگ نہیں ہونے چاہئیں،پوری دنیا 9مئی کے واقعات کی پورا ملک مذمت کر رہا ہے ،قانون اپنا راستہ خود لے گا ہم نے فیصلہ نہیں کرنا کون مائنس… Continue 23reading پاکستان پیپلزپارٹی کسی کو مائنس کرنے کے حق میں نہیں اور مذاکرات کی حامی ہے، سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی

بجٹ میں تنخواہ دار ملازمین کو ریلیف، آئی ٹی پر ٹیکس ختم کرنے کا امکان

datetime 31  مئی‬‮  2023

بجٹ میں تنخواہ دار ملازمین کو ریلیف، آئی ٹی پر ٹیکس ختم کرنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)فاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں آئی ٹی اور آئی ٹی سے متعلق سروسز کی برآمدات کو فروغ دینے کیلئے آئی ٹی و آئی ٹی سے متعلق سروسز پر عائد 0.25 فیصد ٹیکس ختم کئے جانے کا امکان ہے اس کے علاوہ تنخواہ دار… Continue 23reading بجٹ میں تنخواہ دار ملازمین کو ریلیف، آئی ٹی پر ٹیکس ختم کرنے کا امکان

پاک فوج کیخلاف سازش پاکستان کیخلاف سازش ہے،3 اور پی ٹی آئی رہنما پارٹی چھوڑ گئے

datetime 31  مئی‬‮  2023

پاک فوج کیخلاف سازش پاکستان کیخلاف سازش ہے،3 اور پی ٹی آئی رہنما پارٹی چھوڑ گئے

مانسہرہ(این این آئی)سابق صوبائی وزیر سید احمد حسین شاہ نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا، نئے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان بعد میں کریں گے۔سید احمد حسین شاہ نے مانسہرہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔پاک فوج کے خلاف سازش… Continue 23reading پاک فوج کیخلاف سازش پاکستان کیخلاف سازش ہے،3 اور پی ٹی آئی رہنما پارٹی چھوڑ گئے

Page 704 of 12128
1 695 696 697 698 699 700 701 702 703 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 12,128