بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ایف بی آر کی ماہانہ 50 ہزار تک آمدن پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تردید

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

ایف بی آر کی ماہانہ 50 ہزار تک آمدن پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تردید

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ماہانہ 50 ہزار روپے تک کمانے والوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تردید کر دی۔چھوٹے ملازمین اور کم آمدن والے کاروباری افراد کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی ، ایف بی آر نے ماہانہ 50 ہزار روپے تک کمانے والوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ ختم… Continue 23reading ایف بی آر کی ماہانہ 50 ہزار تک آمدن پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تردید

لاڑکانہ میں اسکول پرنسپل کی چار سالہ بچے سے مبینہ زیادتی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

لاڑکانہ میں اسکول پرنسپل کی چار سالہ بچے سے مبینہ زیادتی

لاڑکانہ(این این آئی)لاڑکانہ میں پولیس نے چار سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کرنے والے اسکول پرنسپل کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں مارکیٹ تھانہ کی حدود کے شیخ محلہ میں قائم نجی اسکول میں زیر تعلیم چار سالہ طالب علم عثمان میرانی کو اسکول پرنسپل نے مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس… Continue 23reading لاڑکانہ میں اسکول پرنسپل کی چار سالہ بچے سے مبینہ زیادتی

ڈانس پارٹی پر پولیس کا چھاپہ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

ڈانس پارٹی پر پولیس کا چھاپہ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گذری میں پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس حکام کے مطابق 13 اکتوبر کی رات منعقد کی گئی ڈانس پارٹی پر رات گئے چھاپہ مارا گیا، چھاپے کے کچھ گھنٹے بعد مقدمہ درج کرکے 10 افراد کو گرفتار کیا گیا۔پولیس حکام… Continue 23reading ڈانس پارٹی پر پولیس کا چھاپہ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی سماعت 9 نومبر تک ملتوی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی سماعت 9 نومبر تک ملتوی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس کی سماعت 9 نومبر تک ملتوی کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ ممبر کمیشن نے چیئرمین پی ٹی… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی سماعت 9 نومبر تک ملتوی

نجی بینک کے مینیجر کا 5 ارب روپے لے کر بھاگ جانے کا انکشاف

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

نجی بینک کے مینیجر کا 5 ارب روپے لے کر بھاگ جانے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں نجی بینک مینیجر کا بینک اکانٹس سے 5 ارب لے کر بھاگنے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کمیٹی کو بتایا ہے کہ مجموعی طور پر رقم 350 ملین ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس بدھ… Continue 23reading نجی بینک کے مینیجر کا 5 ارب روپے لے کر بھاگ جانے کا انکشاف

نادرا کو جعلی پاکستانی پاسپورٹس رکھنے والے افغانوں کے شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی ہدایت

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

نادرا کو جعلی پاکستانی پاسپورٹس رکھنے والے افغانوں کے شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)وزارت داخلہ نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)کو جعلی پاکستانی پاسپورٹس رکھنے والے ساڑھے 12 ہزار افغان باشندوں کے شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی۔گزشتہ دنوں سعودی عرب میں 12 ہزار افغانوں سے جعلی پاکستانی پاسپورٹس برآمد ہوئے تھے جس کے بعد تحقیقات کے لیے کمیٹی بنائی… Continue 23reading نادرا کو جعلی پاکستانی پاسپورٹس رکھنے والے افغانوں کے شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی ہدایت

آئی فونز 15 کی کراچی اسمگلنگ میں 5 لاکھ ڈالرز کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

آئی فونز 15 کی کراچی اسمگلنگ میں 5 لاکھ ڈالرز کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

کراچی(این این آئی)دبئی سے شارجہ کے راستے نئے آئی فونز کی کراچی اسمگلنگ میں 13 کروڑ روپے (5 لاکھ ڈالرز)کی منی لانڈرنگ کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ملزمان کے خلاف حوالہ ہنڈی اور منی لاندڑنگ کی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ اس ضمن میں ڈائریکٹر انٹیلیجنس کسٹمز حبیب احمد وڑائچ نے بتایا کہ… Continue 23reading آئی فونز 15 کی کراچی اسمگلنگ میں 5 لاکھ ڈالرز کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

نواز شریف لاڈلے کے لئے سارے ریلیف، باقیوں کیلئے سختی ہے’چودھری پرویز الٰہی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

نواز شریف لاڈلے کے لئے سارے ریلیف، باقیوں کیلئے سختی ہے’چودھری پرویز الٰہی

xلاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نواز شریف لاڈلے کے لئے سارے ریلیف اور باقیوں کے لئے سختی ہے۔عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ نواز شریف… Continue 23reading نواز شریف لاڈلے کے لئے سارے ریلیف، باقیوں کیلئے سختی ہے’چودھری پرویز الٰہی

نوازشریف اتنے بہادر ہیں تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائیں ‘یاسمین راشد کا چیلنج

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

نوازشریف اتنے بہادر ہیں تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائیں ‘یاسمین راشد کا چیلنج

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے قائد مسلم لیگ (ن) کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نوازشریف اتنے بہادر ہیں تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائیں ۔انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر… Continue 23reading نوازشریف اتنے بہادر ہیں تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائیں ‘یاسمین راشد کا چیلنج

1 699 700 701 702 703 704 705 706 707 708 709 12,292