پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

لیگی خاتون رکن اسمبلی کے گوجرانوالہ پہنچنے پر غیر ملکی کرنسی نچھاور کی گئی

datetime 8  اپریل‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ ( این این آئی)مخصوص نشست پر منتخب ہوکر پہلی بار گوجرانوالہ پہنچنے پر مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی شازیہ فرید کا شاندار استقبال کیا گیا ، کارکنان نے یادگار استقبال کرتے ہوئے غیر ملکی کرنسی نچھاور کی ۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں کارکنان نے اپنی رکن اسمبلی کا بھر پور طریقے سے استقبال کرتے ہوئے پھول نچھاور کئے جبکہ متعدد کارکنا ن نے غیر ملکی کرنسی ڈالرز، ریال اور یورو بھی نچھاور کر دیئے ۔

شازیہ فرید کی آمد پر کارکنان نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے ۔ اس موقع پر کئی کارکنان کرنسی نوٹ لوٹتے ہوئے ایک دوسرے سے گتھم گتھا بھی ہو گئے۔



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…