جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

موجودہ حکومت ہماری نہیں پی ڈی ایم کی ہے، کیپٹن (ر) محمد صفدر

datetime 2  جون‬‮  2023

موجودہ حکومت ہماری نہیں پی ڈی ایم کی ہے، کیپٹن (ر) محمد صفدر

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ یہ حکومت ہماری نہیں بلکہ پی ڈی ایم کی حکومت ہے، تحریکیں چلتی رہتی ہیں، سیاسی جماعتیں ہارتی جیتتی ہیں، شہدا کے لواحقین کے دلوں پر کیا گزری ہوگی۔لاہور کی ضلع کچہری میں میڈیا سے… Continue 23reading موجودہ حکومت ہماری نہیں پی ڈی ایم کی ہے، کیپٹن (ر) محمد صفدر

فوادچوہدری کس فارمولے پر کام کرنے میں مصروف ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 2  جون‬‮  2023

فوادچوہدری کس فارمولے پر کام کرنے میں مصروف ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنمااور سابق گورنرسندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ فوادچوہدری اور ان کے ساتھی مائنس ون فارمولے پر کام کر رہے ہیں فوادچوہدری نے جب سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا تو کہا عمران کا ساتھ چھوڑ رہا ہوں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ پی… Continue 23reading فوادچوہدری کس فارمولے پر کام کرنے میں مصروف ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف

پرویز الٰہی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا ایک اور کیس تیار کر لیا گیا

datetime 2  جون‬‮  2023

پرویز الٰہی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا ایک اور کیس تیار کر لیا گیا

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا ایک اور کیس تیارکرلیا گیا۔نجی ٹی وی نے نیب ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیرمیں من پسند افراد کو… Continue 23reading پرویز الٰہی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا ایک اور کیس تیار کر لیا گیا

بشری بی بی کو پھر بلاوا آگیا

datetime 2  جون‬‮  2023

بشری بی بی کو پھر بلاوا آگیا

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو ( نیب)نے القادر ٹرسٹ کیس سکینڈل میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو 7 جون کو طلب کرلیا۔نیب نوٹس میں 190 پانڈ سکینڈل میں سابق خاتون اول بشری بی بی کو 7 جون کو نیب راولپنڈی پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس… Continue 23reading بشری بی بی کو پھر بلاوا آگیا

پرویز الہٰی ڈٹ گئے ، عدالتی پیشی کے موقع پر بڑا اعلان

datetime 2  جون‬‮  2023

پرویز الہٰی ڈٹ گئے ، عدالتی پیشی کے موقع پر بڑا اعلان

لاہور( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر ، سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہم حق اور سچ پر ہیں ، پی ٹی آئی سے کہتا ہوں آپ نے ڈٹے رہنا ہے بالکل بھی پیچھے نہیں ہٹنا ۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading پرویز الہٰی ڈٹ گئے ، عدالتی پیشی کے موقع پر بڑا اعلان

(ن) لیگ، پیپلز پارٹی عنقریب آمنے سامنے ہوں گے فائدہ کونسی جماعت اٹھا ئے گی ؟ تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

datetime 2  جون‬‮  2023

(ن) لیگ، پیپلز پارٹی عنقریب آمنے سامنے ہوں گے فائدہ کونسی جماعت اٹھا ئے گی ؟ تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ خوردنی اشیاء 50فیصد مہنگی جبکہ حکومت نمائشی اورفرمائشی غیرملکی دورے پر ہے ،مسئلہ اقتصادی سے قومی سلامتی بن گیاہے ،دھوکہ دہی پر مبنی بجٹ پیش کیاجائے گا،کفن دفن کومفت قراردیاجائے،7کیسوں کی سماعت شروع ہوگئی ہے گرفتاری کی صورت میں ٹوئٹر نہیں چلاسکوں… Continue 23reading (ن) لیگ، پیپلز پارٹی عنقریب آمنے سامنے ہوں گے فائدہ کونسی جماعت اٹھا ئے گی ؟ تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

جنوبی پنجاب سے پی ٹی آ ئی کو ایک اور جھٹکا،اہم رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا

datetime 2  جون‬‮  2023

جنوبی پنجاب سے پی ٹی آ ئی کو ایک اور جھٹکا،اہم رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کےمطاق سابق ایم پی اے میاں شفیع محمد نے بھی پارٹی کو خیربادکہہ دیا،میاں شفیع محمد نے کہا کہ9 مئی واقعہ کی پرزور مذمت کرتا ہوں،خسروبختیار اور ہاشم جواں بخت کیساتھ کھڑا ہوں۔

شاہ محمود سے جیل میں ملاقات ،دو دن میں کیا ہو گا؟ پی ٹی آئی رہنما محمود مولوی نے اندر کی خبر دے دی

datetime 2  جون‬‮  2023

شاہ محمود سے جیل میں ملاقات ،دو دن میں کیا ہو گا؟ پی ٹی آئی رہنما محمود مولوی نے اندر کی خبر دے دی

کراچی(این این آئی)فواد چوہدری اور عمران اسماعیل کے ہمراہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے ملنے والے محمود مولوی نے دعوی کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی سے جیل میں ملاقات خوش آئند تھی، نتیجہ دو دن میں سامنے آجائے گا۔خصوصی گفتگومیں انہوں نے کہاکہ عام انتخابات اکتوبر میں ہوتے نظر آرہے ہیں۔ 9مئی کے… Continue 23reading شاہ محمود سے جیل میں ملاقات ،دو دن میں کیا ہو گا؟ پی ٹی آئی رہنما محمود مولوی نے اندر کی خبر دے دی

جیل سے رہائی کے بعد پی ٹی آئی رہنما پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب

datetime 2  جون‬‮  2023

جیل سے رہائی کے بعد پی ٹی آئی رہنما پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب

مکوآنہ (این این آئی)سنٹرل جیل سے رہائی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر میاں خیال احمد کاسترو پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر میاں خیال احمد کاسترو نے پی ٹی آئی کو چھوڑنے والے سابقہ ایم این اے سے ملاقات کے… Continue 23reading جیل سے رہائی کے بعد پی ٹی آئی رہنما پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب

Page 699 of 12128
1 690 691 692 693 694 695 696 697 698 699 700 701 702 703 704 705 706 707 708 12,128