سیہون (این این آئی)سیہون میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس، آئل ٹینکر اور منی ٹرک میں حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔حادثے کے باعث مسافر بس الٹ گئی، متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہونے سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تمام زخمیوں کو قریبی اسپتال مانجھند، جامشورو اور سیہون منتقل کردیا گیا ہے۔
انڈس ہائی وے پر مسافر بس کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
پنجاب کے شہری علاقوں میں صفائی فیس وصولی کا نیا میکنزم متعارف
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری
-
صرافہ مارکیٹ میں بڑا ردوبدل، سونے اور چاندی کی قیمتیں گر گئیں



















































