دنیا کے مقبول ترین سیاحتی مقامات کی نئی فہرست جاری

17  اپریل‬‮  2024

لاہور( این این آئی)رواں سال سیاحت کے لیے 30ممالک کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں اس مرتبہ 2عرب ممالک متحدہ عرب امارات اور مصر شامل ہیں۔امریکی میگزین سی ای او ورلڈ کی ٹاپ 30ممالک کی فہرست میں 2عرب ممالک شامل ہیں جو منفرد تنوع اور بھر پور تجربات کے باعث نمایاں مقام رکھتے ہیں۔

میگزین نے 2لاکھ 95ہزار افراد سے حاصل ہونے والی معلومات پر رپورٹ تیار کی ہے۔امارات جدید طرز زندگی اور بڑے شاپنگ مالز اور بہترین تفریحی مقامات جبکہ آثار قدیمہ اور بڑے تاریخی مقامات کے حوالے سے مصر ٹاپ 30فہرست میں شامل ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فہرست میں سرفہرست تھائی لینڈ ہے جس نے 72.15پوائنٹس حاصل کیے۔ یونان 67.22پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، انڈونیشیا ء تیسرے، پرتگال چوتھے اور سری لنکا پانچویں نمبر پرہے۔فہرست میں بھارت نویں، برطانیہ 12ویں، امریکہ 14ویں، مالدیپ 17ویں اور فلپائن 26ویں نمبر پر ہے۔ متحدہ عرب امارات 10ویں اور مصر 24ویں نمبر پر ہے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…