الیکشن 90روز میں ہی ہوں گے، خرم دستگیر
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہاہے کہ الیکشن 90روز میں ہی ہوں گے،پی ٹی آئی پر اب تک کوئی پابندی نہیں، مقبولیت کا فیصلہ الیکشن کے روز ہوتا ہے۔ ٹی وی پروگرام میںگفتگوکرتے ہوئے خرم دستگیرنے کہاکہ الیکشن کمیشن 90دن میں حلقہ بندیاں کر کے الیکشن کرائے گا۔انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading الیکشن 90روز میں ہی ہوں گے، خرم دستگیر