پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کی تعداد 220 ہوگئی
اسلام آباد ( آن لائن ) 9 مئی کے واقعات کے بعد 150 موجودہ اور سابق ممبران پارلیمنٹ تحریک انصاف کو چھوڑ چکے ہیں جبکہ اب تک مجموعی طورپر 220 اعلی عہدیداروں نے پارٹی سے راہیں جدا کرلی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارٹی چھوڑنے والوں میں 31 سابق وزرا، مشیران اور… Continue 23reading پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کی تعداد 220 ہوگئی