احتجاج کرنے والے پی آئی اے ملازمین کیخلاف سخت کاروائی کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)پی آئی اے انتظامیہ نے احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا ۔انتظامیہ نے لاہور، اسلام آباد اور کراچی کے سربراہان کو سخت کارروائی کا حکم دیدیا ہے ۔ اس حوالے سیاجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈیلی ویجز ملازمین احتجاج کریں تو انہیں ملازمت سے فارغ کر… Continue 23reading احتجاج کرنے والے پی آئی اے ملازمین کیخلاف سخت کاروائی کا فیصلہ