وڈھ میں ہندو خاندان نے اسلام قبول کر لیا
خضدار ( این این آئی) خضدار کی تحصیل وڈھ میں ہندو خاندان نے اسلام قبول کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وڈھ میں جنگ جدل فائرنگ گولہ باری کے دوران اسلام کی کرنیں پھوٹنے لگیں،ہندو خاندان سے تعلق رکھنے والے اونجا اور انکی بیوی سنگار نے اپنے 2بچوں سمیت مدرسہ کالج فیض العلوم… Continue 23reading وڈھ میں ہندو خاندان نے اسلام قبول کر لیا