ملازمین کو فری یونٹس کی فراہمی کے خاتمہ کا معاملہ،وفاقی حکومت فری یونٹس کے معاملے پر تاحال کوئی فیصلہ نہ کر سکی
اسلام آباد (این این آئی)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ملازمین کو فری یونٹس کی فراہمی کے خاتمہ کا معاملہ،وفاقی حکومت فری یونٹس کے معاملے پر تاحال کوئی فیصلہ نہ کر سکی۔ذرائع کے مطابق ڈسکوز ملازمین کو فری یونٹس کے خاتمے کی بجائے متبادل حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق مفت… Continue 23reading ملازمین کو فری یونٹس کی فراہمی کے خاتمہ کا معاملہ،وفاقی حکومت فری یونٹس کے معاملے پر تاحال کوئی فیصلہ نہ کر سکی