پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

کپتان کی ایک اور وکٹ گرنے سے پی ٹی آئی کے کارکنان پر مایوسی چھانے لگی

datetime 7  ستمبر‬‮  2023

کپتان کی ایک اور وکٹ گرنے سے پی ٹی آئی کے کارکنان پر مایوسی چھانے لگی

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں کپتان کی ایک اور وکٹ گرنے سے پی ٹی آئی کے کارکنان پر مایوسی چھانے لگی۔ پاکستان تحریک انصاف سرگودھا کے حلقہ پی پی 72 کے جنرل سیکرٹری سمیع اللہ عرف ملک وسیم نے اپنے پیغام میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان کے… Continue 23reading کپتان کی ایک اور وکٹ گرنے سے پی ٹی آئی کے کارکنان پر مایوسی چھانے لگی

چیف الیکشن کمشنر انتخابات نہ کروانے اور سہولت کار بنا وہ آئین شکن ہے، بیرسٹر اعتزاز احسن

datetime 7  ستمبر‬‮  2023

چیف الیکشن کمشنر انتخابات نہ کروانے اور سہولت کار بنا وہ آئین شکن ہے، بیرسٹر اعتزاز احسن

اسلام آباد(این این آئی) سینئر وکیل دان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر انتخابات نہ کروانے اور سہولت کار بنا وہ آئین شکن ہے، انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے حلقہ بندیاں تاخیری حربہ ہے یہ نہیں ہونے دیں گے۔سپریم کورٹ بار کے وکلاء… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر انتخابات نہ کروانے اور سہولت کار بنا وہ آئین شکن ہے، بیرسٹر اعتزاز احسن

ہائیکورت نے آئی جی پنجاب کو عمران ریاض کو بازیاب کرانے کے لیے 13 دنوں کی مہلت دیدی

datetime 7  ستمبر‬‮  2023

ہائیکورت نے آئی جی پنجاب کو عمران ریاض کو بازیاب کرانے کے لیے 13 دنوں کی مہلت دیدی

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورت نے سینئر صحافی اینکر پرسن عمران ریاض بازیابی کیس کی سماعت کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کو بازیاب کرانے کے لیے 13 دنوں کی مہلت دے دی ۔ چیف سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے عمران ریاض کے والد کی درخواست پر سماعت کی ۔ دوران سماعت… Continue 23reading ہائیکورت نے آئی جی پنجاب کو عمران ریاض کو بازیاب کرانے کے لیے 13 دنوں کی مہلت دیدی

صدر مملکت عارف علوی کی داتا دربار پر حاضری ، چادر چڑھائی اور پھول رکھے

datetime 7  ستمبر‬‮  2023

صدر مملکت عارف علوی کی داتا دربار پر حاضری ، چادر چڑھائی اور پھول رکھے

لاہور( این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حضرت سید علی بن عثمان الہجویری رحمتہ اللہ علیہ کے مزار مبارک پر حاضری دی ، صدر مملکت عارف علوی نے مزار چادر چڑھائی اور پھول رکھے ۔صوبائی وزیر اوقاف بیرسٹر سید اظفر علی ناصر، سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر سید طاہر رضا بخاری ، ایڈمنسٹریٹر داتا دربار… Continue 23reading صدر مملکت عارف علوی کی داتا دربار پر حاضری ، چادر چڑھائی اور پھول رکھے

انسداد دہشتگردی عدالت نے پرویز الٰہی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2023

انسداد دہشتگردی عدالت نے پرویز الٰہی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

اسلام آباد(این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔اسلام آباد پولیس نے پرویز الٰہی کو انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں پیش کیا جہاں دوران سماعت پولیس نے پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی… Continue 23reading انسداد دہشتگردی عدالت نے پرویز الٰہی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

نگران حکومت کا بجلی چوری کے خلاف ملک گیر کریک ڈاون شروع کرنے کا اعلان

datetime 6  ستمبر‬‮  2023

نگران حکومت کا بجلی چوری کے خلاف ملک گیر کریک ڈاون شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیر توانائی محمد علی نے بجلی چوری کے خلاف ملک گیر کریک ڈائون شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک بجلی چوری ختم نہیں ہوگی اور بل ادا نہیں کیے جائیں گے اس وقت تک بجلی کی قیمتیں نیچے نہیں آئیں گی۔نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی… Continue 23reading نگران حکومت کا بجلی چوری کے خلاف ملک گیر کریک ڈاون شروع کرنے کا اعلان

سکول پرنسپل اور ٹیچرکا طالب علم پر بہیمانہ تشدد، دماغ کی ہڈی ٹوٹ گئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2023

سکول پرنسپل اور ٹیچرکا طالب علم پر بہیمانہ تشدد، دماغ کی ہڈی ٹوٹ گئی

لاہور( این این آئی)لاہورکے علاقے سمن آباد میں سکول پرنسپل اور ٹیچر نے طالب علم پر بہیمانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں بچے کی دماغ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔پولیس کے مطابق سمن آباد میں واقع نجی سکول کے پرنسپل اور ٹیچر نے طالب علم پرتشد کیا ،ٹیچر نے فیضان کو پکڑ کر اچھالا جس… Continue 23reading سکول پرنسپل اور ٹیچرکا طالب علم پر بہیمانہ تشدد، دماغ کی ہڈی ٹوٹ گئی

آج ایک بار پھر جنگ ستمبر کے جذبے، اتحاد اور عزم کی ضرورت ہے’ شہباز شریف

datetime 6  ستمبر‬‮  2023

آج ایک بار پھر جنگ ستمبر کے جذبے، اتحاد اور عزم کی ضرورت ہے’ شہباز شریف

لاہور( این این آئی )سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے یوم دفاع پاکستان پر شہدا ء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ ستمبر عوام اور فوج کے دفاع وطن کے لئے ایک جان ہوکر لڑنے کی سنہری تاریخ کا یادگار دن ہے ۔ اپنے… Continue 23reading آج ایک بار پھر جنگ ستمبر کے جذبے، اتحاد اور عزم کی ضرورت ہے’ شہباز شریف

چیئرمین پی ٹی آئی نے جن لوگوں کی وجہ سیحکومت بنائی آج وہ میرے ساتھ ہیں، پرویز خٹک

datetime 6  ستمبر‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی نے جن لوگوں کی وجہ سیحکومت بنائی آج وہ میرے ساتھ ہیں، پرویز خٹک

نوشہرہ(این این آئی)پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جن لوگوں کی وجہ سے حکومت بنائی آج وہ میرے ساتھ ہیں۔نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی کامیابی میں اہم کردار میرا ہے۔ انہوں… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی نے جن لوگوں کی وجہ سیحکومت بنائی آج وہ میرے ساتھ ہیں، پرویز خٹک

1 684 685 686 687 688 689 690 691 692 693 694 12,229