”فائزعیسیٰ ایک قابل تعریف شخصیت کے مالک ہیں “ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کھل کر تعریف کر دی
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی معاملات میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔نئے عدالتی سال کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ بطور چیف… Continue 23reading ”فائزعیسیٰ ایک قابل تعریف شخصیت کے مالک ہیں “ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کھل کر تعریف کر دی