سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، ایک ساتھ 3 چھٹیاں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12ربیع الاول 29ستمبربروزجمعہ کو ہوگی۔ جمعہ کو 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے ، ہفتہ اور اتوار کی 2چھٹیاں ملا کروفاق کے سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کریں گے