بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور

datetime 30  اپریل‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ملک کے استحکام کیلئے بانی پی ٹی آئی شروع سے مذاکرات کے حامی ہیں،اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سے کہتا ہوں مجھے بلیک میل کرنا بند کرو، سنی اتحاد کونسل کو اپنا حق دو، اب تو سنی اتحاد کونسل کی سیٹیں بھی اسمبلی میں آگئی ہیں، اب مخصوص نشستیں بھی دینی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ بجلی چوری میں خیبرپختونخوا کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، پختونخوا کے عوام اگر بجلی چوری کر رہے ہیں تو اس میں پیسکو اہلکار ملوث ہیں، پختونخوا کے عوام کو چور نہ کہا جائے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں امن تھا، حالیہ بد امنی کی ذمہ دار پی ڈی ایم ہے، وفاق سیکہتا ہوں دہشت گردی کیخلاف جنگ کی مد میں460ارب روپے جاری کئے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…