محمد نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس تشریف لائیں گے ، شہباز شریف کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ معمار پاکستان اور رہبر عوام محمد نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس تشریف لائیں گے ۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعظم شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہاکہ معمار پاکستان اور رہبر عوام… Continue 23reading محمد نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس تشریف لائیں گے ، شہباز شریف کا اعلان