بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

جہانگیر ترین گروپ کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی مزید سابق اراکین اسمبلی کی شمولیت کا اعلان

datetime 6  جون‬‮  2023

جہانگیر ترین گروپ کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی مزید سابق اراکین اسمبلی کی شمولیت کا اعلان

لاہور( این این آئی) سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین گروپ کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی ۔کرنل (ر) ہاشم ڈوگر اور مراد راس گروپ کو تین ارکان نے خیر باد کہہ دیا۔ سابق اراکین اسمبلی راجہ یاور کمال، مامون تارڑ اور رائے اسلم نے جہانگیر ترین سے ملاقات میں اعتمادکا اظہار کرتے ہوئے ہاشم… Continue 23reading جہانگیر ترین گروپ کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی مزید سابق اراکین اسمبلی کی شمولیت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور اہم ترین رہنما نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 6  جون‬‮  2023

پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور اہم ترین رہنما نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کوئٹہ ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف ضلع کوئٹہ کے جنرل سیکر ٹری دائود خان کاکڑ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9مئی کو ہو نے والے جلائو گھیرائو کے واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔ یہاں جا ری ہو نے والے ایک بیان میں… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور اہم ترین رہنما نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

سابق آرمی چیف کی ویڈیو ایڈیٹڈ نکلی، عینی شاہد نے تصدیق کردی

datetime 6  جون‬‮  2023

سابق آرمی چیف کی ویڈیو ایڈیٹڈ نکلی، عینی شاہد نے تصدیق کردی

سابق آرمی چیف کی ویڈیو ایڈیٹڈ نکلی، عینی شاہد نے تصدیق کردی پیرس(این این آئی)سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ کی فرانس میں افغان باشندے کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو کو ایڈیٹ کرکے سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا۔ فرانسیسی حکام کو مطلع بھی کردیا گیا ہے۔ سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ… Continue 23reading سابق آرمی چیف کی ویڈیو ایڈیٹڈ نکلی، عینی شاہد نے تصدیق کردی

ن لیگ نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی

datetime 6  جون‬‮  2023

ن لیگ نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی

وزیرآباد(این این آئی)وزیر آباد سے تحریک انصاف کے رہنما میاں اکرم پہلوان نے پارٹی کو خیر باد کہہ کر مسلم لیگ (ن)میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وائس چیئرمین بلدیہ میاں اکرم پہلوان کی موجودگی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے ایم این اے ڈاکٹر نثار… Continue 23reading ن لیگ نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی

ان شا اللہ ملکی معیشت کو سنبھالوں گا،زر مبادلہ ذخائر100ارب ڈالر تک پہنچائوں گا ، آصف علی زرداری

datetime 6  جون‬‮  2023

ان شا اللہ ملکی معیشت کو سنبھالوں گا،زر مبادلہ ذخائر100ارب ڈالر تک پہنچائوں گا ، آصف علی زرداری

لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صبر کا وہ پھل ملے گا جس کا آپ کو اندازہ ہی نہیں،سارے دکھ درد دور ہو جائیں گے ،میں نے 14برس جیل میں معیشت پر بہت ساری کتب کا مطالعہ کیا ہے،ایسے حل… Continue 23reading ان شا اللہ ملکی معیشت کو سنبھالوں گا،زر مبادلہ ذخائر100ارب ڈالر تک پہنچائوں گا ، آصف علی زرداری

ارشد شریف کے قتل میں ایک اہم شخصیت ملوث ہے ، فیاض چوہان کا بڑا انکشاف

datetime 6  جون‬‮  2023

ارشد شریف کے قتل میں ایک اہم شخصیت ملوث ہے ، فیاض چوہان کا بڑا انکشاف

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے سابق صوبائی وزیر فیاض چوہان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پاک فوج چین آف کمانڈ پر حملہ تھا جس کے تانے بانے امریکا، دبئی، برطانیہ اور یورپ کے ساتھ ملتے ہیں۔ انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading ارشد شریف کے قتل میں ایک اہم شخصیت ملوث ہے ، فیاض چوہان کا بڑا انکشاف

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی چابیاں اسلام آباد میں رکھی ہوئی ہیں، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

datetime 6  جون‬‮  2023

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی چابیاں اسلام آباد میں رکھی ہوئی ہیں، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (این این آئی)عافیہ موومنٹ کی چیئر پرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اپنی ہمشیرہ اور قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ سے ملنے امریکہ گئی ہوئی ہیں۔ گزشتہ روز امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر شوگرلینڈ میں پاکستانی امریکی کانگریس کے صدر ڈاکٹر اشرف عباسی نے ان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ جس میں پاکستانی قونصلیٹ ہیوسٹن کے… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی چابیاں اسلام آباد میں رکھی ہوئی ہیں، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

اِس وقت سب سے پاورفل نوازشریف ہیں جن کی مرضی سے فیصلے ہو رہے، اعتزاز احسن

datetime 6  جون‬‮  2023

اِس وقت سب سے پاورفل نوازشریف ہیں جن کی مرضی سے فیصلے ہو رہے، اعتزاز احسن

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات میں لیڈرز کو پتلی گلی سے نکال رہے ہیں ، کارکنان کا کیا قصور ہے ، انہیں بھی موقع دیں ،طاقت نواز شریف کے ہاتھ میں ہے، بجٹ اور عمران خان کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ نواز… Continue 23reading اِس وقت سب سے پاورفل نوازشریف ہیں جن کی مرضی سے فیصلے ہو رہے، اعتزاز احسن

انصاف کا جھندا میرے ہاتھ میں ہے ، شاہ محمود قریشی کا رہائی کے بعد کارکنان کو پیغام

datetime 6  جون‬‮  2023

انصاف کا جھندا میرے ہاتھ میں ہے ، شاہ محمود قریشی کا رہائی کے بعد کارکنان کو پیغام

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد کہا ہے کہ کارکنان کو کہنا چاہتا ہوں کہ انصاف کا جھندا آج بھی میرے ہاتھ میں ہے۔منگل کو جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف… Continue 23reading انصاف کا جھندا میرے ہاتھ میں ہے ، شاہ محمود قریشی کا رہائی کے بعد کارکنان کو پیغام

Page 682 of 12128
1 673 674 675 676 677 678 679 680 681 682 683 684 685 686 687 688 689 690 691 12,128