جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

رانا ثناء اللہ خان کی وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور تعیناتی کی منظوری دیدی گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثناء اللہ خان کی وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور تعیناتی کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے رانا ثناء اللہ خان کی تعیناتی کی منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 93(ایک)کے تحت دی۔وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثناء اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…