پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

بیوہ کی پکار پر پولیس کی امداد،ایس ایچ او راشن لیکر خاتون کے گھر پہنچ گئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2023

بیوہ کی پکار پر پولیس کی امداد،ایس ایچ او راشن لیکر خاتون کے گھر پہنچ گئے

ننکانہ صاحب(این این آئی)ننکانہ صاحب بیوہ کی پکار پر پولیس کی امداد۔پولیس مددگار ہیلپ لائن پکار15پر سفید پوش خاتون کی گھر میں فاقہ کشی کی کال۔ مدد کی اپیل، ڈی پی او ننکانہ صاعد عزیز کی ہدایت پر پولیس مدد کو پہنچ گئی۔پولیس مددگار ہیلپ لائن پکار 15 علاقہ تھانہ فیض آباد کی بیوہ خاتون… Continue 23reading بیوہ کی پکار پر پولیس کی امداد،ایس ایچ او راشن لیکر خاتون کے گھر پہنچ گئے

جنرل باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کیلئے 2018ء کا الیکشن چوری کیا ،آج ڈالر ،مہنگائی کا ذمہ دار باجوہ ہے’کیپٹن (ر) صفدر

datetime 14  ستمبر‬‮  2023

جنرل باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کیلئے 2018ء کا الیکشن چوری کیا ،آج ڈالر ،مہنگائی کا ذمہ دار باجوہ ہے’کیپٹن (ر) صفدر

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ آئین میں لکھا ہے تو انتخابات 90روز میں ہونے چاہئیں ،محب وطن کو اقتدار عوام کے ووٹ سے ملنا چاہیے ،جنرل باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کے لیے 2018ء کا الیکشن چوری کیا ،یہ ایکسٹینشن کا سلسلہ بند… Continue 23reading جنرل باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کیلئے 2018ء کا الیکشن چوری کیا ،آج ڈالر ،مہنگائی کا ذمہ دار باجوہ ہے’کیپٹن (ر) صفدر

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی

datetime 14  ستمبر‬‮  2023

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق15ستمبر سے خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی،15سے20 ستمبر کے دوران ملک بھر میں بارشوں کا امکان ہے اس دوران اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی 15سے20ستمبرتک موسلادھاربارش متوقع ہے جبکہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی

اوباش نوجوان نے جی سی یونیورسٹی کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا اور برہنہ ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے ہوئے دو لاکھ کا مطالبہ کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2023

اوباش نوجوان نے جی سی یونیورسٹی کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا اور برہنہ ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے ہوئے دو لاکھ کا مطالبہ کر دیا

مکوآنہ (این این آئی)اوباش نوجوان نے جی سی یونیورسٹی فیصل آبادکی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا اور برہنہ ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے ہوئے دو لاکھ کا مطالبہ کر دیا۔تفصیل کے مطابق جی سی یونیورسٹی کی طالبہ صالح اکرم نے پولیس کو دی جانیوالی درخواست میں بتایا کہ چند روز قبل ملزم… Continue 23reading اوباش نوجوان نے جی سی یونیورسٹی کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا اور برہنہ ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے ہوئے دو لاکھ کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد،وزارتیں، ڈویژنز اور سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں کروڑوں کے نادہندہ نکلے

datetime 14  ستمبر‬‮  2023

اسلام آباد،وزارتیں، ڈویژنز اور سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں کروڑوں کے نادہندہ نکلے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں مختلف وزارتیں، ڈویژنز اور سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے۔اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نے بجلی بقایا جات کے نادہندہ حکومتی اداروں کی تفصیلات جاری کردیں۔دستاویز کے مطابق وزارتو ں، وفاقی وصوبائی اداروں کے ذمے 71 ارب 51 کروڑ 90لاکھ روپیکے بقایا… Continue 23reading اسلام آباد،وزارتیں، ڈویژنز اور سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں کروڑوں کے نادہندہ نکلے

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے 15 ستمبر سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔15سے 20ستمبر کے دوران آندھی اور تیز ہوائوں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے جبکہ خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، 16ستمبر سے مغربی ہوائیں بھی… Continue 23reading گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے!3 روز قبل لاپتہ ہونے والا 2 سالہ بچہ گٹر سے زندہ مل گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے!3 روز قبل لاپتہ ہونے والا 2 سالہ بچہ گٹر سے زندہ مل گیا

کراچی(این این آئی) 3روز قبل لاپتہ ہونے والا2 سالہ بچہ گٹر سے زندہ مل گیا ، بچے کو لے جانے والے کم عمر ملزم نے بتایا 18 گھنٹے قبل اس نے گٹر کے اندر زوخان کو پھینک دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق جس کو اللہ رکھے اس کو کون چکھے، کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹائون… Continue 23reading جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے!3 روز قبل لاپتہ ہونے والا 2 سالہ بچہ گٹر سے زندہ مل گیا

اس وقت بھی ہر کسی کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ہے، ملک کو چلانے کا پرانا طریقہ چھوڑنا ہوگا،بلاول بھٹوزرداری

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

اس وقت بھی ہر کسی کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ہے، ملک کو چلانے کا پرانا طریقہ چھوڑنا ہوگا،بلاول بھٹوزرداری

سکھر (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت بھی ہر کسی کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ہے، ملک کو چلانے کا پرانا طریقہ چھوڑنا ہوگا، ملک کو درپیش مسائل کا حل عوامی راج ہے، عوام کے منتخب نمائندوں کو اسلام آباد میں بٹھائیں گے۔سکھر میں… Continue 23reading اس وقت بھی ہر کسی کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ہے، ملک کو چلانے کا پرانا طریقہ چھوڑنا ہوگا،بلاول بھٹوزرداری

ڈی سی اسلام آباد نے پرویز الہٰی کیخلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2023

ڈی سی اسلام آباد نے پرویز الہٰی کیخلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورپاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کے ایم پی او آرڈرکے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس میں ڈی سی اسلام آباد نے عدالت کو… Continue 23reading ڈی سی اسلام آباد نے پرویز الہٰی کیخلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا

1 680 681 682 683 684 685 686 687 688 689 690 12,229