پیپلز پارٹی سے مجھے کون نکال سکتا ہے؟ لطیف کھوسہ
اسلام آباد(این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی میری جماعت ہے مجھے کون اسے سے نکال سکتا ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے نجی ٹی وی سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہاکہ پیپلز پارٹی کے سی ای سی اجلاس میں شرکت کی دعوت موصول ہوئی ہے۔انہوںنے کہاکہ سپریم… Continue 23reading پیپلز پارٹی سے مجھے کون نکال سکتا ہے؟ لطیف کھوسہ