استحکام پاکستان پارٹی کا پرچم 3رنگوں پر مشتمل ، چاند ستارہ بھی ہو گا
لاہور ( این این آئی) سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کا پرچم 3رنگوں پر مشتمل ہو گا ۔ ذرائع کے مطابق سبز رنگ نمایاں جبکہ سفید اور سرخ رنگ بھی پرچم کا حصہ ہوں گے ۔ اس کے ساتھ پرچم میں چاند ستارہ بھی ہو گا ۔ ذرائع کا کہنا… Continue 23reading استحکام پاکستان پارٹی کا پرچم 3رنگوں پر مشتمل ، چاند ستارہ بھی ہو گا