جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

شادی شدہ جوڑوںکیلئے خوشخبری

datetime 3  مئی‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں شادی شدہ جوڑے میرج سرٹیفکیٹ چند ہی گھنٹوں میں حاصل کر سکیں گے۔ یہ فیصلہ ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کی زیر صدارت اجلاس میں میں کیا گیا ۔اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اور متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔ ڈی سی اسلام آباد نے کہاکہ یونین کونسلز، لوکل گورنمنٹ دفاتر اور خدمت مراکز میں میرج سرٹیفکیٹ جاری کیے جائیں گے۔ عرفان میمن نے ہدایت کی کہ دفاتر میں شہریوں کی آگاہی کے لیے تشہیری مہم بھی کی جائے۔ڈی سی نے ہدایت کی کہ شہریوں کو چند ہی گھنٹوں میں میرج سرٹیفکیٹ کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…