بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

9 مئی، مردان میں ہونیوالے واقعہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

datetime 9  جون‬‮  2023

9 مئی، مردان میں ہونیوالے واقعہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

مردان (این این آئی)9 مئی کو مردان میں ہونے والے سانحے کے دن کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔پی ٹی آئی کے سابق وزیر عاطف خان کا پولیٹیکل سیکرٹری شیر بہادر مہمند شرپسندوں کوحملے کیلئے پنجاب رجمنٹ سینٹرلیکرگیا جو راستے بھر حملہ آوروں کو شہ دیتا رہا۔ شرپسند نے کینٹ کے اندر گھسنے کے احکامات… Continue 23reading 9 مئی، مردان میں ہونیوالے واقعہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

جناح ہائوس کے پر تشدد واقعات،ایک اور شرپسند کی شناخت،شرمناک اعترافات بھی منظر عام پر آگیا

datetime 9  جون‬‮  2023

جناح ہائوس کے پر تشدد واقعات،ایک اور شرپسند کی شناخت،شرمناک اعترافات بھی منظر عام پر آگیا

لاہور( این این آئی)جناح ہائوس کے پرتشدد واقعات میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت ہوئی ہے اور اس کے شرمناک اعترافات بھی منظر عام پر آگئے ہیں ،شرپسند ارضم جنید لاہور کا رہائشی اور پاکستان تحریک انصاف لاہور کا متحرک کارکن ہے۔ارضم جنید نے سانحہ نو مئی کے حملوں میں اعلی عسکری قیادت کے… Continue 23reading جناح ہائوس کے پر تشدد واقعات،ایک اور شرپسند کی شناخت،شرمناک اعترافات بھی منظر عام پر آگیا

استحکام پاکستان پارٹی، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے معاملات طے پاگئے

datetime 9  جون‬‮  2023

استحکام پاکستان پارٹی، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے معاملات طے پاگئے

لاہور(این این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ کے پی پرویز خٹک اور جہانگیر ترین کافی دنوں سے رابطے ہیں جس کے بعد دونوں رہنماؤں میں معاملات طے پاگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پرویز خٹک ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل… Continue 23reading استحکام پاکستان پارٹی، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے معاملات طے پاگئے

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہا ہوتے ہی پھر گرفتار

datetime 9  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہا ہوتے ہی پھر گرفتار

مردان (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دیا جس کے بعد انہیں ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اینٹی کرپشن پولیس کے مقدمے میں علی محمد خان کا نام بھی شامل ہے۔ علی محمد خان کی گرفتاری پانچویں مرتبہ عمل… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہا ہوتے ہی پھر گرفتار

پاناما پیپرز کیس ،جماعت اسلامی کی 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا

datetime 9  جون‬‮  2023

پاناما پیپرز کیس ،جماعت اسلامی کی 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا

اسلام آباد(این این آئی)پاناما پیپرز کیس میں جماعت اسلامی نے 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کردی۔سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی جس میں جماعت اسلامی… Continue 23reading پاناما پیپرز کیس ،جماعت اسلامی کی 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا

جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کے قیام پر پی ٹی آئی کا ردعمل

datetime 9  جون‬‮  2023

جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کے قیام پر پی ٹی آئی کا ردعمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے جہانگیر ترین کی جانب سے پارٹی کے قیام پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق پی ٹی آئی کے ترجمان نے اپنے ردعمل میں لکھا کہ ’جبری طلاق کے بعد لوگوں کو جمع کر کے نئی پارٹی بنانا پاکستان کو درپیش مسائل کا حل… Continue 23reading جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کے قیام پر پی ٹی آئی کا ردعمل

پیپلز پارٹی نے (ن) لیگ کی اہم وکٹ اڑا دی

datetime 9  جون‬‮  2023

پیپلز پارٹی نے (ن) لیگ کی اہم وکٹ اڑا دی

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے فیصل آباد سے مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ اڑا دی۔مسلم لیگ (ن) فیصل آباد ڈویژن کے سینئر نائب صدر چودھری سلیم طاہر گجر نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔این اے 109 سے مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے (ن) لیگ کی اہم وکٹ اڑا دی

بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک لاکھ ڈالر ملک میں لانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

datetime 9  جون‬‮  2023

بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک لاکھ ڈالر ملک میں لانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے ساتھ اہم قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈالر اور دیگر کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر سزا دینے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت غیر ملکی کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پرقید اور جرمانے کی سزا… Continue 23reading بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک لاکھ ڈالر ملک میں لانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 100روپے کی کمی ؟ن لیگی سینئر رہنما نے حکومت کا سرپرائز پہلے ہی دے دیا

datetime 9  جون‬‮  2023

پٹرول کی قیمت میں 100روپے کی کمی ؟ن لیگی سینئر رہنما نے حکومت کا سرپرائز پہلے ہی دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، ن لیگی سینئر رہنما نے حکومت کا سرپرائز پہلے ہی دے دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے سینئر و مرکزی رہنما نہال ہاشمی نےحکومت کا سرپرائز پہلے ہی عوام کو دے دیا ، ان کا… Continue 23reading پٹرول کی قیمت میں 100روپے کی کمی ؟ن لیگی سینئر رہنما نے حکومت کا سرپرائز پہلے ہی دے دیا

Page 675 of 12127
1 666 667 668 669 670 671 672 673 674 675 676 677 678 679 680 681 682 683 684 12,127