ہنگو میں تھانے کی مسجد میں خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق، 12 زخمی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہنگو کی تحصیل دوآبہ میں تھانے کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق 2 شدت پسندوں نے تھانا دوآبہ میں اندرگھسنےکی کوشش کی، تھانے کے گیٹ پر دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کی، پولیس کی جوابی فائرنگ… Continue 23reading ہنگو میں تھانے کی مسجد میں خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق، 12 زخمی