پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

نوجوان نے شادی ناکامی پر چار بچوں کی ماں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

datetime 10  مئی‬‮  2024 |

سرگودھا(این این آئی ) سرگودھا شہر میں نوجوان نے شادی ناکامی پر چار بچوں کی ماں کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔پولیس نے نعشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثائ کے سپرد کر دیں اور شواہد اکٹھے کرتے ہوَئے تمام پہلوؤں پر مصروف تفتیش ہے۔

زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے گنجان آباد علاقہ اولڈ سول لائن میں نوجوان عدیل چار بچوں کی ماں آسیہ سے شادی کی خواہش رکھتا تھا جس میں ناکامی پر نوجوان عدیل نے فائرنگ کرکے چار بچوں کی ماں آسیہ کو قتل کردیا اور خود کو فائر مار کر خودکشی کر لی۔جن کی نعشیں تھانہ کینٹ پولیس نے تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے بعد ورثائ کے سپرد کر دیں اور تمام شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…