بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

حکومت اس بجٹ کیلئے کہہ رہی تھی کہ اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے؟، اسد عمر کا بجٹ پر رد عمل

datetime 10  جون‬‮  2023

حکومت اس بجٹ کیلئے کہہ رہی تھی کہ اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے؟، اسد عمر کا بجٹ پر رد عمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکومت کی جانب سے پیش کردہ آئندہ مالی سال کے بجٹ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس بجٹ کیلئے کہہ رہی تھی کہ اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے؟۔مقامی عدالت میں عبوری ضمانت کیلئے پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں… Continue 23reading حکومت اس بجٹ کیلئے کہہ رہی تھی کہ اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے؟، اسد عمر کا بجٹ پر رد عمل

منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہباز نے عدالت میں پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی

datetime 10  جون‬‮  2023

منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہباز نے عدالت میں پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی

لاہور ( این این آئی) منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے عدالت کے روبرو پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی۔ لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ مقدمے میں سلیمان شہباز سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہباز نے عدالت میں پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی

اسلام آباد میں ریسٹورنٹس میں کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی پر ٹیکس 15 سے 5 فیصد ہوگا

datetime 10  جون‬‮  2023

اسلام آباد میں ریسٹورنٹس میں کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی پر ٹیکس 15 سے 5 فیصد ہوگا

اسلام آباد (نیوز ایجنسی) وفاقی دارالحکومت کے ریسٹورنٹس میں کھانے کی ادائیگی کریڈٹ کارڈ سے کرنے پر جی ایس ٹی کی شرح 15فیصد سے کم کر کے 5فیصد کر دی گئی، اس اقدام سے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کو فروغ ملے گا اور پبلک کو بھی سہولت میسر ہو گی

وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے مشکل وقت میں شاندار بجٹ پیش کیا، اوورسیز پاکستانیز

datetime 10  جون‬‮  2023

وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے مشکل وقت میں شاندار بجٹ پیش کیا، اوورسیز پاکستانیز

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے مشکل وقت میں شاندار بجٹ پیش کیا ہے یہ بات دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں نے بجٹ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہی ، جنگ اخبار میں عرفان صدیقی کی خبر کے مطابق جاپان اور دبئی کے تعمیراتی شعبے کی معروف کاروباری شخصیت فیصل وقار نے… Continue 23reading وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے مشکل وقت میں شاندار بجٹ پیش کیا، اوورسیز پاکستانیز

کاروباری خواتین کیلئے ٹیکس چھوٹ، نوجوانوں پر ٹیکس کی شرح نصف

datetime 10  جون‬‮  2023

کاروباری خواتین کیلئے ٹیکس چھوٹ، نوجوانوں پر ٹیکس کی شرح نصف

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) بجٹ میں وویمن امپارومنٹ کیلئے 5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، کاروباری خواتین کیلئے ٹیکس کی شرح میں بھی چھوٹ دی گئی ہے،نوجوانوں کی جانب سے شروع کیے جانے والے کاروبار سے ہونے والی آمدنی پر ٹیکس کی شرح 50فیصد تک کم کرنے کی تجویز ہے، یہ رعایت انفرادی یا… Continue 23reading کاروباری خواتین کیلئے ٹیکس چھوٹ، نوجوانوں پر ٹیکس کی شرح نصف

پی ٹی آئی کے اکرم چیمہ اور عابد جیلانی لاپتہ

datetime 10  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی کے اکرم چیمہ اور عابد جیلانی لاپتہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اکرم چیمہ اور عابد جیلانی گذشتہ رات سے لاپتہ ہیں ، جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماراجہ اظہرکا کہنا ہے کہ اکرم چیمہ پی ٹی آئی کراچی کے صدر اور عابد جیلانی چئیرمین شاہ فیصل ٹاون ہیں، دونوں رہنما گذشتہ شب ادارہ نور… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اکرم چیمہ اور عابد جیلانی لاپتہ

چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق پوچھ گچھ شروع کر دی گئی، وزیر دفاع

datetime 10  جون‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق پوچھ گچھ شروع کر دی گئی، وزیر دفاع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے پارلیمانی گروپ کے رہنما برائے قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے ہولناک واقعات سے متعلق پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ہے۔ جنگ اخبار میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق جمعہ… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق پوچھ گچھ شروع کر دی گئی، وزیر دفاع

وزیراعظم نے بلوچستان عوامی پارٹی کو منالیا

datetime 10  جون‬‮  2023

وزیراعظم نے بلوچستان عوامی پارٹی کو منالیا

اسلام آباد(ایجنسیاں)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان عوامی پارٹی کو منالیا اورصوبے کے ترقیاتی منصوبوں اور مسائل کے حل کے حوالے سے بلوچستان عوامی پارٹی کے تحفظات دور کرنے کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔ اس موقع پر بی اے پی نے بجٹ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ اورحکومت کی بھرپور حمایت کا اعادہ… Continue 23reading وزیراعظم نے بلوچستان عوامی پارٹی کو منالیا

خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات کیلئے بڑے ذخائر کی تعمیر کی پالیسی کا اجرا

datetime 10  جون‬‮  2023

خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات کیلئے بڑے ذخائر کی تعمیر کی پالیسی کا اجرا

اسلام آباد (نیوز ایجنسی)حکومت نے خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کیلئے بڑے ذخائر کی تعمیر کی پالیسی (بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی ) کے اجرا کا اعلان کردیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات درآمد کر کے بانڈڈ بلک اسٹوریج میں ذخیرہ کریں گے ، ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کیا ۔ جمعہ… Continue 23reading خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات کیلئے بڑے ذخائر کی تعمیر کی پالیسی کا اجرا

Page 671 of 12127
1 662 663 664 665 666 667 668 669 670 671 672 673 674 675 676 677 678 679 680 12,127