منگل‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2025 

زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے میں22کروڑ ڈالر کی کمی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے میں22کروڑ ڈالر کی کمی

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 22 کروڑ ڈالر کم ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں جن کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 22کروڑ ڈالر کم… Continue 23reading زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے میں22کروڑ ڈالر کی کمی

غیر ملکی سیاحوں کیلئے پنجاب پولیس میں ٹورازم فورس بنانے کا فیصلہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

غیر ملکی سیاحوں کیلئے پنجاب پولیس میں ٹورازم فورس بنانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پنجاب میں غیر ملکی سیاحوں کے لئے پولیس میں ٹورازم فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ایئرپورٹ پر آنے والے سیاحوں کو صوبے کے سیاحتی مقامات کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی، ٹورازم فورس محکمہ سیاحت کے ساتھ ہوٹل، ریسٹورنٹس سمیت سیاحتی مقامات کا ریکارڈ اپڈیٹ رکھے… Continue 23reading غیر ملکی سیاحوں کیلئے پنجاب پولیس میں ٹورازم فورس بنانے کا فیصلہ

پولیس کی پھرتی،نجی بینک سے 87لاکھ روپے لوٹنے والے ملزمان گرفتار

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

پولیس کی پھرتی،نجی بینک سے 87لاکھ روپے لوٹنے والے ملزمان گرفتار

کراچی(این این آئی)کراچی میں گزشتہ روز شادمان ٹائون میں بینک ڈکیتی میں ملوث 5 ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا، ملزمان سے لوٹے گئے 87 لاکھ میں سے 80 لاکھ روپے برآمد کرلیے گئے ہیں۔کراچی کے علاقے شادمان ٹائون میں نجی بینک میں ڈکیتی کا معمہ حل ہوگیا، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد… Continue 23reading پولیس کی پھرتی،نجی بینک سے 87لاکھ روپے لوٹنے والے ملزمان گرفتار

بند پاکستان اسٹیل سے کروڑوں کا قیمتی سامان چوری ہونے کا انکشاف

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

بند پاکستان اسٹیل سے کروڑوں کا قیمتی سامان چوری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اسٹیل ملز بند ہونے کے نتیجے میں کروڑوں روپے کی مالیت کا قیمتی سامان چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔سینیٹر خالدہ عطیب کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس منعقد ہوا، جس کے دوران وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار موجود نہیں تھے۔اجلاس… Continue 23reading بند پاکستان اسٹیل سے کروڑوں کا قیمتی سامان چوری ہونے کا انکشاف

صارفین پر پیٹرولیم لیوی کا ریکارڈ بوجھ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

صارفین پر پیٹرولیم لیوی کا ریکارڈ بوجھ

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں 368 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں لیوی کی مد میں 222 ارب روپے وصول کیے، گزشتہ مالی سال جولائی تا ستمبر لیوی کی مد میں 47 ارب 48 کروڑ روپے وصول… Continue 23reading صارفین پر پیٹرولیم لیوی کا ریکارڈ بوجھ

ایف بی آر کی ماہانہ 50 ہزار تک آمدن پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تردید

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

ایف بی آر کی ماہانہ 50 ہزار تک آمدن پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تردید

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ماہانہ 50 ہزار روپے تک کمانے والوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تردید کر دی۔چھوٹے ملازمین اور کم آمدن والے کاروباری افراد کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی ، ایف بی آر نے ماہانہ 50 ہزار روپے تک کمانے والوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ ختم… Continue 23reading ایف بی آر کی ماہانہ 50 ہزار تک آمدن پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تردید

لاڑکانہ میں اسکول پرنسپل کی چار سالہ بچے سے مبینہ زیادتی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

لاڑکانہ میں اسکول پرنسپل کی چار سالہ بچے سے مبینہ زیادتی

لاڑکانہ(این این آئی)لاڑکانہ میں پولیس نے چار سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کرنے والے اسکول پرنسپل کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں مارکیٹ تھانہ کی حدود کے شیخ محلہ میں قائم نجی اسکول میں زیر تعلیم چار سالہ طالب علم عثمان میرانی کو اسکول پرنسپل نے مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس… Continue 23reading لاڑکانہ میں اسکول پرنسپل کی چار سالہ بچے سے مبینہ زیادتی

ڈانس پارٹی پر پولیس کا چھاپہ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

ڈانس پارٹی پر پولیس کا چھاپہ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گذری میں پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس حکام کے مطابق 13 اکتوبر کی رات منعقد کی گئی ڈانس پارٹی پر رات گئے چھاپہ مارا گیا، چھاپے کے کچھ گھنٹے بعد مقدمہ درج کرکے 10 افراد کو گرفتار کیا گیا۔پولیس حکام… Continue 23reading ڈانس پارٹی پر پولیس کا چھاپہ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی سماعت 9 نومبر تک ملتوی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی سماعت 9 نومبر تک ملتوی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس کی سماعت 9 نومبر تک ملتوی کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ ممبر کمیشن نے چیئرمین پی ٹی… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی سماعت 9 نومبر تک ملتوی

1 667 668 669 670 671 672 673 674 675 676 677 12,260