ٹک ٹاکر حریم شاہ نے فیاض الحسن چوہان کیلئے دھمکی آمیز پیغام جاری کر دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حریم شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ فیاض الحسن چوہان کی اصلیت چھپائی اور کہا کہ آپ بہت اچھے انسان ہیں۔ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے فیاض الحسن چوہان کو ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ آپ… Continue 23reading ٹک ٹاکر حریم شاہ نے فیاض الحسن چوہان کیلئے دھمکی آمیز پیغام جاری کر دیا