پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیا

datetime 6  مئی‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک میں شوہر کے ساتھ جھگڑے پر 32 سالہ خاتون نے اپنے 6 سالہ بیٹے کو مگر مچھوں کی نہر میں پھینک دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے بیٹے کو لے کر ساوتری اور اس کے شوہر روی کمار کے درمیان جھگڑا ہوتا تھا، کیوں کہ اس کا بیٹا پیدائشی گونگا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ ساوتری کا شوہر ہر بار کہتا تھا تم نے ایسا بچہ کیوں پیدا کیا جو بول نہیں سکتا، جا اس کو کہیں پھینک دو۔بھارتی میڈیا کے مطابق بچے کی لاش کو برآمد کر لیا گیا ہے، جس پر کاٹنے کے شدید نشانات موجود ہیں۔جس کے بعد پولیس نے میاں بیوی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا، مقامی عدالت نے دونوں کو 14 روز کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…