ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اہم سیاسی شخصیات کا پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان

datetime 19  مئی‬‮  2023

اہم سیاسی شخصیات کا پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر وسابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین اور چیف آرگنائزر چوہدری سرور سے مختلف وفود نے ملاقات کی جس میں اہم سیاسی شخصیات نے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ ملاقات میں جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب چوہدری شافع حسین اور… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیات کا پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان

پی ٹی آئی مائنس ہونے جا رہی ہے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی مائنس ہونے جا رہی ہے، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے کرتوت اور اعمال کی وجہ سے مائنس ہونے جا رہی ہے،عمران خان ہمیشہ اپنی سیاست سے ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے رہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ بیلٹ پیپر… Continue 23reading پی ٹی آئی مائنس ہونے جا رہی ہے، تہلکہ خیز انکشاف

ایک اور سینئرترین رہنما کا عمران خان کا ساتھ چھوڑ نے کا اعلان

datetime 19  مئی‬‮  2023

ایک اور سینئرترین رہنما کا عمران خان کا ساتھ چھوڑ نے کا اعلان

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکنِ قومی اسمبلی جے پرکاش نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔جے پرکاش مخصوص نشست پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے پرکاش نے کہا کہ میں پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں… Continue 23reading ایک اور سینئرترین رہنما کا عمران خان کا ساتھ چھوڑ نے کا اعلان

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا

datetime 19  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی(این این آئی)سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل کو ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے گرفتار کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق سابق گورنر عمران اسماعیل کو پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے گرفتار کیا جس… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے، نہ ہی خود کو مرد یا عورت کہلوا سکتے ہیں،وفاقی شرعی عدالت

datetime 19  مئی‬‮  2023

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے، نہ ہی خود کو مرد یا عورت کہلوا سکتے ہیں،وفاقی شرعی عدالت

اسلام آباد (این این آئی)خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق ٹرانسجینڈر ایکٹ کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنادیا گیا جس میں کہاگیا ہے کہ خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے، نہ ہی خود کو مرد یا عورت کہلوا سکتے ہیں۔ وفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس سید محمد انور اور جسٹس خادم… Continue 23reading خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے، نہ ہی خود کو مرد یا عورت کہلوا سکتے ہیں،وفاقی شرعی عدالت

صوبائی حکومت نے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2023

صوبائی حکومت نے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔سیکریٹری تعلیم نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں… Continue 23reading صوبائی حکومت نے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی نے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 19  مئی‬‮  2023

پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی نے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی(این این آئی)گزشتہ برس کراچی میں پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی نے خلع کے لیے رجوع کرلیاہے۔خلع کے لیے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 18 اپریل 2022 کو نجیب شاہ رخ سے پسند کی شادی کی، 5 ہزار روپے حق مہر طے ہوا تھا جو ابھی تک ادا نہیں… Continue 23reading پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی نے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث بیرونی فنانسنگ60.5 فیصد گرگئی

datetime 19  مئی‬‮  2023

آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث بیرونی فنانسنگ60.5 فیصد گرگئی

لاہور( این این آئی)اقتصادی امور ڈویژن نے اپریل 2023 تک پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں کی ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے قرض بحالی پروگرام میں تاخیر کے باعث ملک کی بیرونی فنانسنگ60.5 فیصد گرگئی۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے بجٹ میں 22 ارب 65 کروڑ… Continue 23reading آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث بیرونی فنانسنگ60.5 فیصد گرگئی

تحریک انصاف کے مزید 12سینئر ارکان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ، مزید 40 افراد کی بھی علیحدگی کی تیاری

datetime 19  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف کے مزید 12سینئر ارکان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ، مزید 40 افراد کی بھی علیحدگی کی تیاری

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مزید12سینئر ارکان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے،اکیس سال پارٹی کے ساتھ رہنے والوں نے بھی کنارہ کشی کافیصلہ کر لیا ہے، فوری طور پر12ارکان پارٹی سے الگ ہوں گے، آئندہ کچھ دنوں میں جنوبی پنجاب کے40لوگوں نے بھی خود کو پارٹی سے الگ کرنے کی… Continue 23reading تحریک انصاف کے مزید 12سینئر ارکان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ، مزید 40 افراد کی بھی علیحدگی کی تیاری

Page 678 of 12055
1 669 670 671 672 673 674 675 676 677 678 679 680 681 682 683 684 685 686 687 12,055