جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر

datetime 4  مئی‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) گھریلو کنکشن کے لئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر کردی گئی ۔ ذرائع کے مطابق گھریلو کنکشن کے لئے 15600سے لیکر 18 ہزار روپے تک فیس مقرر کردی گئی ۔ دس مرلے تک کے گھر کے لئے 15600روپے کا ڈیمانڈ نوٹس جمع کروانا ہو گا، جبکہ دس مرلے سے زائد اراضی پر18ہزار ڈیمانڈ نوٹس کی مد میں ادا کرنا ہوں گے ۔

ایل این جی کی بنیاد پر نیٹ ورکنگ کی حامل سوسائٹیز میں کنکشن دیئے جارہے ہیں۔ قدرتی گیس اورکمپنی کے نیٹ ورک پر کنکشن لگانے کی پابندی برقرار رہے گی۔ صارفین کی جانب سے درخواست ملنے کیساتھ ہی ڈیمانڈنوٹس دینے کا آغاز کر دیا گیا۔ اوگرا سے منظوری ملنے کے بعد سوئی ناردرن نے کنکشن لگانے کاآغاز کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…