جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا

datetime 4  مئی‬‮  2024 |

بھکر (این این آئی)بھکر میں پرائمری اسکول سے سانپ نکل آیا، رہائشیوں نے سانپ کو مار ڈالا، تمام بچے محفوظ رہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چک 73 بلوچی حوت والا کے پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا۔طلبہ کے شور پر قریبی آبادی سے لوگ جمع ہوگئے اور بندوق سے فائر کر کے سانپ کو مار دیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بھکر کے علاقے میں بلیک کوبرا سانپ نہیں پائے جاتے، یہ سانپ دوسرے علاقوں سے آ جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…